Banner
Daily Sahafat Quetta
September 17, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
محکمہ کھیل بلوچستان میں مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف اینٹی کرپشن میں درخواستہرنائی میں طوفانی بارش اور سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی، دو معصوم بچے جاں بحقکسٹم چیک پوسٹوں پر آٹے اور گندم کی گاڑیوں کو روکنا اور بھاری رشوت وصول کرنا بدترین کرپشن ہے ، پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹیکوئٹہ میں کمسن علی شاہ کے قتل کیس کا معمہ حل ہوگیافیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی دفاعی کمپنی کے وفد کی ملاقاتنجی تصاویر لیک کرنے کی دھمکیاں، شادی سے قبل کون سا اہم فیصلہ کر لیا تھا؟، مومنہ اقبال نے راز افشاں کردیاگنداخہ، اوستا محمد سمیت مختلف علاقوں میں تیز آندھی کے ساتھ بارش، موسم خوشگوارٹیکنالوجی کو صرف حاضری نہیں، تدریس بہتر بنانے کیلئے بھی استعمال کیا جائے، مولانا ہدایت الرحمنسردار سرفراز ڈومکی ہمیشہ دلوں میں زندہ رہیں گے، میر سرفراز بگٹییونیورسٹی آف لورالائی میں مینٹرنگ پروگرام اختتام پذیر، مینٹرز اور مینٹیز میں سرٹیفکیٹس تقسیممحکمہ کھیل بلوچستان میں مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف اینٹی کرپشن میں درخواستہرنائی میں طوفانی بارش اور سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی، دو معصوم بچے جاں بحقکسٹم چیک پوسٹوں پر آٹے اور گندم کی گاڑیوں کو روکنا اور بھاری رشوت وصول کرنا بدترین کرپشن ہے ، پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹیکوئٹہ میں کمسن علی شاہ کے قتل کیس کا معمہ حل ہوگیافیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی دفاعی کمپنی کے وفد کی ملاقاتنجی تصاویر لیک کرنے کی دھمکیاں، شادی سے قبل کون سا اہم فیصلہ کر لیا تھا؟، مومنہ اقبال نے راز افشاں کردیاگنداخہ، اوستا محمد سمیت مختلف علاقوں میں تیز آندھی کے ساتھ بارش، موسم خوشگوارٹیکنالوجی کو صرف حاضری نہیں، تدریس بہتر بنانے کیلئے بھی استعمال کیا جائے، مولانا ہدایت الرحمنسردار سرفراز ڈومکی ہمیشہ دلوں میں زندہ رہیں گے، میر سرفراز بگٹییونیورسٹی آف لورالائی میں مینٹرنگ پروگرام اختتام پذیر، مینٹرز اور مینٹیز میں سرٹیفکیٹس تقسیم

بلوچستان کے تمام اسکول اور اسپتال فعال، غیر حاضری کا مسئلہ تقریباً ختم ہوگیا، میر سرفراز بگٹی

بلوچستان کا ہر اسکول اور ہر اسپتال اب فعال ہے ۔ ٹیچرز اسکول اور ڈاکٹرز اسپتالوں میں موجود ہیں ۔ بلوچستان میں ادارہ جاتی اصلاحات ، گڈ گورننس اور موثر سروس ڈلیوری کے نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے ۔

وزیراعلیٰ بلوچستان کا سوشل میڈیا ایکس پر کہنا ہے گذشتہ 9 ماہ کے دوران صوبے کے 36 اضلاع میں 412 کھلی کچہریاں لگائی گئیں ۔ کچہریوں میں 3 ہزار 675 شکایات سامنے آئیں ۔ زیادہ تر شکایات ہیلتھ اور ایجوکیشن سیکٹر کے اداروں کی بندش اور اسٹاف کی غیر حاضری سے متعلق تھیں ۔ مارچ کے مہینے میں 871 شکایات میں سے صرف 4 غیر حاضری سے متعلق تھیں ۔ گذشتہ 3 ماہ میں کھلی کچہریوں میں ٹیچرز اور ڈاکٹرز کی غیر حاضری کی شکایات ایک فیصد سے بھی کم رہ گئی ہیں ۔

وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے بہتر مانیٹرنگ اور گڈ گورننس کی بدولت غیر حاضری کی شکایات کا تناسب کم ہونا بروقت کاروائی اور ادارہ جاتی فعالیت کا ثبوت ہے ۔ صوبے بھر سے اسپتالوں میں ڈاکٹرز اور اسکولوں میں ٹیچرز کی غیر حاضری سے متعلق عوامی شکایات کا مکمل ازالہ کردیا گیا ۔ تعلیم اور ہیلتھ سیکٹر کے اشاریوں میں بہتری خوش آئیند ہے

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *