Banner

ہزار گنجی میں گڈز ٹرانسپورٹرز کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گے،ڈپٹی کمشنر مہراللہ بادینی

featured
Share

Share This Post

or copy the link

کوئٹہ ،ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی سے ہزار گنجی میں گڈز ٹرانسپورٹرز کو درپیش مسائل کے حل کے لیے آل پاکستان مزدا ٹرک گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین میر حاجی نواب مینگل کی قیادت میں نمایندہ وفد نے ملاقات کی۔ملاقات میں ہزار گنجی میں گڈز ٹرانسپورٹرز کو درپیش مسائل، جن میں روٹس کی عدم دستیابی، پارکنگ، صفائی کی ناقص صورتحال، ٹریفک مسائل، ایمبولینس سروس اور مسجد کی کمی شامل ہیں،کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کیا اس موقع پر ڈپٹی کمشنر مہر اللہ بادینی نے ان کے مسائل کو غور سے سنتے ہوئے یقین دہانی کروائی کہ متعلقہ اداروں کے ساتھ مل کر ترجیحی بنیادوں پر عملی اقدامات کیے جائیں گے، جبکہ ٹریفک مسائل کے حل کے لیے ایس پی ٹریفک کے ساتھ مشترکہ اجلاس بھی منعقد کیا جائے گا۔

ہزار گنجی میں گڈز ٹرانسپورٹرز کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گے،ڈپٹی کمشنر مہراللہ بادینی

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Daily Sahafat Quetta Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us