Banner
Daily Sahafat Quetta
September 15, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
اختیارات کے استعمال میں آئین کو ہرصورت مقدم رکھا جائے، چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالتملک میں سیلاب کا الرٹ جاری، دریاؤں، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہپاکستان اور لبنان کا دہشتگردی، منشیات اور سائبر کرائم کیخلاف تعاون بڑھانے پر اتفاقحاجی عبد الواحد لالا بقضائے الٰہی انتقال کر گئے،نمازِ جنازہ آج ادا ہوگیجنگِ ستمبر کا 15واں روز؛ پاک فوج کی زبردست مزاحمت، بھارت پسپاشدید بارشیں اور ممکنہ سیلاب؛ وزیراعظم کی تمام اداروں کو تیار رہنے کی ہدایتخمیس مشیط، ابہا اور طائف پر میزائل و ڈرون حملے، 13 افراد زخمیقلات میں مسلح افراد نے شاہراہ بند کرکے چار ڈرائیور اغوا کرلیےعقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کیلئے جمعیت علماء اسلام سیسہ پلائی دیوار ہے، حافظ حمد اللہایک شام رائٹرز گلڈ آف اسلام کے ناماختیارات کے استعمال میں آئین کو ہرصورت مقدم رکھا جائے، چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالتملک میں سیلاب کا الرٹ جاری، دریاؤں، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہپاکستان اور لبنان کا دہشتگردی، منشیات اور سائبر کرائم کیخلاف تعاون بڑھانے پر اتفاقحاجی عبد الواحد لالا بقضائے الٰہی انتقال کر گئے،نمازِ جنازہ آج ادا ہوگیجنگِ ستمبر کا 15واں روز؛ پاک فوج کی زبردست مزاحمت، بھارت پسپاشدید بارشیں اور ممکنہ سیلاب؛ وزیراعظم کی تمام اداروں کو تیار رہنے کی ہدایتخمیس مشیط، ابہا اور طائف پر میزائل و ڈرون حملے، 13 افراد زخمیقلات میں مسلح افراد نے شاہراہ بند کرکے چار ڈرائیور اغوا کرلیےعقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کیلئے جمعیت علماء اسلام سیسہ پلائی دیوار ہے، حافظ حمد اللہایک شام رائٹرز گلڈ آف اسلام کے نام

ریلوے حادثات میں اضافہ، کراچی سے لاہور جانے والی ٹرین دو حصوں میں تقسیم

خانیوال: کراچی سے لاہور جانے والی قراقرم ایکسپریس خانیوال جنکشن کے قریب حادثے کا شکار ہو کر دو حصوں میں تقسیم ہوگئی۔

ریلوے ذرائع کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب ٹرین لوپ لائن میں داخل ہو رہی تھی کہ اچانک کپلنگ ٹوٹ گئی، جس کے نتیجے میں چلتی ٹرین دو حصوں میں بٹ گئی۔

حادثے کے باعث مسافروں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا، تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

واقعے کے بعد اَپ اور ڈاؤن دونوں ٹریکس پر ٹرینوں کی آمدورفت معطل کر دی گئی اور کئی ٹرینیں مختلف اسٹیشنز پر روک دی گئیں۔

ریلوے حکام اور امدادی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور ٹریک کی بحالی کے لیے کام تیزی سے جاری ہے۔

واضح رہے کہ چند روز قبل تیزگام ایکسپریس بھی لودھراں کے قریب اسی نوعیت کے حادثے کا شکار ہوئی تھی، جس میں کئی مسافر زخمی ہوئے تھے اور ٹرین کی کچھ بوگیاں پٹڑی سے اتر گئی تھیں۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *