Banner
Daily Sahafat Quetta
September 17, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
چین سے 30ارب یوآن کی سوئپ سہولت میں توسیع کی درخواست کا فیصلہ، امریکا سے 10 ارب ڈالر پر جواب متوقعبلوچستان کے معذور سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری، الاؤنس میں اضافہمستونگ میں مسلح افراد کی فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، ایک شدید زخمیبشریٰ بی بی کا 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا کیخلاف اپیل کی جلد سماعت کے لیے وفاقی آئینی عدالت سے رجوعدورہ لندن کے لئے سرکاری طیارے کا استعمال ، مریم نواز نے ادائیگی کردیجدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے طیارے میں آگ کی اطلاع، مسافروں کا ہنگامی انخلالاک ڈاؤن کسی صورت قبول نہیں، تاجروں پر پابندیاں ناقابلِ برداشت ہیں، کاشف حیدریفیلڈ مارشل سے ایرانی وزیر خارجہ کا رابطہ، خطے کی صورتحال پر مشاورتپاکستان حرمین شریفین کے تحفظ کیلیے مکمل طور پر سعودی عرب کے ساتھ ہے، دفتر خارجہکراچی میں بینک بھی لوٹے جاتے ہیں، ایسا کچھ نہیں، گورنر بلوچستانچین سے 30ارب یوآن کی سوئپ سہولت میں توسیع کی درخواست کا فیصلہ، امریکا سے 10 ارب ڈالر پر جواب متوقعبلوچستان کے معذور سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری، الاؤنس میں اضافہمستونگ میں مسلح افراد کی فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، ایک شدید زخمیبشریٰ بی بی کا 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا کیخلاف اپیل کی جلد سماعت کے لیے وفاقی آئینی عدالت سے رجوعدورہ لندن کے لئے سرکاری طیارے کا استعمال ، مریم نواز نے ادائیگی کردیجدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے طیارے میں آگ کی اطلاع، مسافروں کا ہنگامی انخلالاک ڈاؤن کسی صورت قبول نہیں، تاجروں پر پابندیاں ناقابلِ برداشت ہیں، کاشف حیدریفیلڈ مارشل سے ایرانی وزیر خارجہ کا رابطہ، خطے کی صورتحال پر مشاورتپاکستان حرمین شریفین کے تحفظ کیلیے مکمل طور پر سعودی عرب کے ساتھ ہے، دفتر خارجہکراچی میں بینک بھی لوٹے جاتے ہیں، ایسا کچھ نہیں، گورنر بلوچستان

صوبائی حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے عوام کے جان و مال کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنائیگی،بابر یوسفزئی

معاون برائے داخلہ بابر یوسفزئی نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء لانگو نے چاند رات اور عیدالفطر کے موقع پر صوبے بھر میں سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے تمام سیکیورٹی اداروں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو واضح ہدایات جاری کر دی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ چاند رات کے موقع پر بازاروں، مارکیٹوں اور دیگر عوامی مقامات پر سخت حفاظتی انتظامات کیے جائیں گے تاکہ شہری بلاخوف و خطر خریداری اور دیگر سرگرمیاں انجام دے سکیں۔ اسی طرح عیدالفطر کے اجتماعات، مساجد، عیدگاہوں اور دیگر حساس مقامات پر بھی سیکیورٹی کے بہتر اور مؤثر انتظامات کو یقینی بنایا جائے گا۔
بابر یوسفزئی نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ چاند رات کے موقع پر ہوائی فائرنگ سے مکمل گریز کریں، کیونکہ یہ ایک خطرناک اور غیر قانونی عمل ہے جس سے قیمتی انسانی جانوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ ہوائی فائرنگ میں ملوث عناصر کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے عوام کے جان و مال کے تحفظ کو ہر صورت ی

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *