Banner
Daily Sahafat Quetta
October 31, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
انصاف لائرز فورم آئین کی بالادستی کےلئے جدوجہد جاری رکھے گا، عبدالحکیم زرینذوق، شوق اور تجسس زندگی کے تین چراغعبیرہ ضیاء نے پیرس میں گلوبل یوتھ فیسٹیول 2026 میں پاکستان کی نمائندگی کیINVITATION FOR BIDS: DAB/AB NO.491/30-10-2026گھر گرانے کے نوٹس کے بعد گارڈ روم مسمار کرنے کی دھمکیاں بھی دی جا رہی ہیں، کامران مرتضیٰکوئٹہ پولیس نے کم عمر لڑکوں کو بلیک میل کرنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا31 اکتوبر کو سریاب میں عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس منعقد ہوگی، جمعیت علماء اسلاماسلام کے عادلانہ نظام کا نفاذ قومی و عالمی چیلنجز کا حل ہے، مولانا عبدالقادر لونیجمعیت علماء اسلام نظریاتی کے اختر آباد، بروری زون کے تنظیمی انتخابات مکملپولیو ویکسینیشن مہم میں بھرپور شرکت کی اپیل، صحت مند بچے اور محفوظ مستقبل ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے، صفدر خان باغیانصاف لائرز فورم آئین کی بالادستی کےلئے جدوجہد جاری رکھے گا، عبدالحکیم زرینذوق، شوق اور تجسس زندگی کے تین چراغعبیرہ ضیاء نے پیرس میں گلوبل یوتھ فیسٹیول 2026 میں پاکستان کی نمائندگی کیINVITATION FOR BIDS: DAB/AB NO.491/30-10-2026گھر گرانے کے نوٹس کے بعد گارڈ روم مسمار کرنے کی دھمکیاں بھی دی جا رہی ہیں، کامران مرتضیٰکوئٹہ پولیس نے کم عمر لڑکوں کو بلیک میل کرنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا31 اکتوبر کو سریاب میں عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس منعقد ہوگی، جمعیت علماء اسلاماسلام کے عادلانہ نظام کا نفاذ قومی و عالمی چیلنجز کا حل ہے، مولانا عبدالقادر لونیجمعیت علماء اسلام نظریاتی کے اختر آباد، بروری زون کے تنظیمی انتخابات مکملپولیو ویکسینیشن مہم میں بھرپور شرکت کی اپیل، صحت مند بچے اور محفوظ مستقبل ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے، صفدر خان باغی

کراچی میں عید کے روز آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ ملک کے بیشتر علاقوں کو متاثر کر رہا ہے، جس کے باعث Karachi سمیت مختلف شہروں میں موسم میں تبدیلی متوقع ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج موسم زیادہ تر صاف اور دھوپ والا رہے گا، تاہم کل سے شہر میں دوبارہ بارش کا امکان ہے۔ عید کے روز خصوصاً مضافاتی علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

اس سسٹم کے زیر اثر سندھ کے مختلف اضلاع میں بھی تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے، جن میں Larkana، Sukkur، Hyderabad، Jacobabad اور دیگر علاقے شامل ہیں، جبکہ بعض مقامات پر آسمانی بجلی گرنے کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔

کراچی میں درجہ حرارت آج 29 سے 31 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے، جبکہ ہفتے کے روز موسم ابر آلود رہ سکتا ہے۔ اتوار کو موسم جزوی ابر آلود رہے گا اور درجہ حرارت 33 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں جنوب مغرب سے ہلکی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 82 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق کراچی کا فضائی معیار اس وقت مضر صحت ہے۔

یاد رہے کہ چند روز قبل تیز آندھی اور موسلا دھار بارش کے باعث شہر میں جانی و مالی نقصان بھی ہوا تھا، جہاں تیز ہواؤں سے متعدد درخت، سولر پلیٹس اور چھتیں متاثر ہوئیں۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *