Banner
Daily Sahafat Quetta
July 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی طرف سے 14 مختلف ترقیاتی منصوبوں کا ٹینڈر جاریصحبت پور میں ٹف ٹائل اور سیوریج کا منصوبہ مقامی حکومت صحبت پور کی طرف سے ٹینڈر نوٹس جاریاوستہ محمد: روڈ کی بحالی کا 12.44 کروڑ روپے کا ٹینڈر جاریحلقے کے عوام کو مایوس نہیں کرینگے، نور محمد دمڑقومی مسائل کے حل کیلئے صالح قیادت ضروری ہے، عبدالرحمن رفیقبلوچستان پولیس کا کریک ڈاون، 107 ملزمان گرفتاربلوچستان کو سرمایہ کاری کیلئے پرکشش منزل بنائیں گے، بلال کاکڑکوئٹہ، 8 ماہ کی حاملہ خاتون وردہ داؤد قتل، لاش سسرال سے برآمدجھل مگسی: ہندو تاجر کے دکان پر ڈکیتی کی وارداتپوسٹل ورکرز فیڈریشن وفد کی پوسٹ ماسٹر جنرل سے اہم ملاقاتکوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی طرف سے 14 مختلف ترقیاتی منصوبوں کا ٹینڈر جاریصحبت پور میں ٹف ٹائل اور سیوریج کا منصوبہ مقامی حکومت صحبت پور کی طرف سے ٹینڈر نوٹس جاریاوستہ محمد: روڈ کی بحالی کا 12.44 کروڑ روپے کا ٹینڈر جاریحلقے کے عوام کو مایوس نہیں کرینگے، نور محمد دمڑقومی مسائل کے حل کیلئے صالح قیادت ضروری ہے، عبدالرحمن رفیقبلوچستان پولیس کا کریک ڈاون، 107 ملزمان گرفتاربلوچستان کو سرمایہ کاری کیلئے پرکشش منزل بنائیں گے، بلال کاکڑکوئٹہ، 8 ماہ کی حاملہ خاتون وردہ داؤد قتل، لاش سسرال سے برآمدجھل مگسی: ہندو تاجر کے دکان پر ڈکیتی کی وارداتپوسٹل ورکرز فیڈریشن وفد کی پوسٹ ماسٹر جنرل سے اہم ملاقات

پاکستان کیلیے خوشخبری؛ ایشیائی ترقیاتی بینک کا 5 سالہ خصوصی معاشی منصوبہ جاری

Asian Development Bank نے پاکستان کے لیے 2026 سے 2030 تک کی نئی کنٹری اسٹریٹیجی جاری کر دی ہے، جسے ملکی معیشت کے لیے مثبت پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق پانچ سالہ منصوبہ نجی شعبے کی قیادت میں پائیدار اور جامع معاشی ترقی کے فروغ پر مرکوز ہے، جس میں روزگار کے مواقع بڑھانے، سرمایہ کاری میں اضافہ اور برآمدات کو فروغ دینے کے اہداف مقرر کیے گئے ہیں۔

اس حکمت عملی میں خواتین کی معاشی شمولیت، سماجی ترقی اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کو بھی اہم ترجیح دی گئی ہے۔

مزید برآں منصوبے کے تحت توانائی، زراعت اور انفراسٹرکچر کے شعبوں میں سرمایہ کاری بڑھانے پر زور دیا گیا ہے، جبکہ اے ڈی بی نے پاکستان کے ساتھ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے تاکہ ملک کو پائیدار ترقی کی راہ پر گامزن کیا جا سکے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *