Banner
Daily Sahafat Quetta
August 7, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
دہشتگردی کیخلاف فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحتیں پوری قوم کیلئے باعث فخر ہیں ،شاہد رنددہشتگردی کا ناسور پوری قوم اورریاست کا ناسور ہے ،وزیراعلیٰ بلوچستانوزراء عوامی خدمت، امن و امان اور بہتر طرزِ حکمرانی پر خصوصی توجہ دیں، روبینہ شاہجب جھوٹ قوم کا مزاج بن جائےجرائم کی بیخ کنی8 اگست صوبے کی عدالتی تاریخ کا سیاہ ترین دنپٹنی پولیس کا ایکشن، مقابلے کے بعد زخمی ڈاکو گرفتارحب شاہین کلب کی شاندار فتح، کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لیعوامی خدمت اولین ترجیح، محکمے کارکردگی بہتر بنائیں، سائرہ عطاءخلائی ٹیکنالوجی اور موسمیاتی تبدیلیدہشتگردی کیخلاف فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحتیں پوری قوم کیلئے باعث فخر ہیں ،شاہد رنددہشتگردی کا ناسور پوری قوم اورریاست کا ناسور ہے ،وزیراعلیٰ بلوچستانوزراء عوامی خدمت، امن و امان اور بہتر طرزِ حکمرانی پر خصوصی توجہ دیں، روبینہ شاہجب جھوٹ قوم کا مزاج بن جائےجرائم کی بیخ کنی8 اگست صوبے کی عدالتی تاریخ کا سیاہ ترین دنپٹنی پولیس کا ایکشن، مقابلے کے بعد زخمی ڈاکو گرفتارحب شاہین کلب کی شاندار فتح، کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لیعوامی خدمت اولین ترجیح، محکمے کارکردگی بہتر بنائیں، سائرہ عطاءخلائی ٹیکنالوجی اور موسمیاتی تبدیلی

مراعات پر پابندی؛ حکومت نے سرکاری ملازمین کے الاؤنسز اور دیگر ادائیگیاں روک دیں

حکومت نے مالیاتی دباؤ اور مراعات میں کمی کی پالیسی کے تحت سرکاری ملازمین کے الاؤنسز اور دیگر ادائیگیوں کو عارضی طور پر روک دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق حکومتی ہدایات پر اے جی پی آر نے تنخواہوں کے علاوہ ہر قسم کی اضافی ادائیگی تاحکم ثانی معطل کر دی ہے، جبکہ اس وقت صرف بنیادی تنخواہوں کی ادائیگی کا عمل جاری رکھا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ International Monetary Fund کے ساتھ جاری مذاکرات کے تناظر میں کیا گیا ہے، تاکہ مالیاتی اہداف کو ہر صورت پورا کیا جا سکے۔

حکومت کی جانب سے مقررہ مالیاتی بینچ مارکس حاصل کرنے کے لیے اخراجات میں کمی لانے کی کوشش کی جا رہی ہے، جس کے باعث دیگر تمام ادائیگیاں فی الحال روک دی گئی ہیں۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *