Banner
Daily Sahafat Quetta
September 15, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کیلئے جمعیت علماء اسلام سیسہ پلائی دیوار ہے، حافظ حمد اللہایک شام رائٹرز گلڈ آف اسلام کے نامبلوچستان کی ترقی ملکی معاشی و سیاسی استحکام کی ضامن ہے، جمعیت نظریاتیروحانی طلبہ جماعت کے عہدیداران کی صاحبزادہ جعفر صادق طاہری سے ملاقاتسہیل خان آفریدی اور ملک عادل بازئی گرفتار، پولیس نے گاڑی روانہ کر دیہرنائی کی کینسر مریضہ کے علاج کے لیے سرکاری فنڈز منظور، وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر محکمہ صحت کا مراسلہ جاریبلوچستان میں ایمبولینس سروسز کو جدید بنایا جا رہا ہے، بخت محمد کاکڑمستونگ آپریشن امن دشمن عناصر کے لیے کاری ضرب ہے، میر ظہور بلیدیبیوٹمز کے طلباء و اساتذہ کا نیب بلوچستان کا دورہ، کرپشن کے خلاف آگاہی دی گئیمستونگ میں 3 دہشتگردوں کی ہلاکت اہم کامیابی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستانعقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کیلئے جمعیت علماء اسلام سیسہ پلائی دیوار ہے، حافظ حمد اللہایک شام رائٹرز گلڈ آف اسلام کے نامبلوچستان کی ترقی ملکی معاشی و سیاسی استحکام کی ضامن ہے، جمعیت نظریاتیروحانی طلبہ جماعت کے عہدیداران کی صاحبزادہ جعفر صادق طاہری سے ملاقاتسہیل خان آفریدی اور ملک عادل بازئی گرفتار، پولیس نے گاڑی روانہ کر دیہرنائی کی کینسر مریضہ کے علاج کے لیے سرکاری فنڈز منظور، وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر محکمہ صحت کا مراسلہ جاریبلوچستان میں ایمبولینس سروسز کو جدید بنایا جا رہا ہے، بخت محمد کاکڑمستونگ آپریشن امن دشمن عناصر کے لیے کاری ضرب ہے، میر ظہور بلیدیبیوٹمز کے طلباء و اساتذہ کا نیب بلوچستان کا دورہ، کرپشن کے خلاف آگاہی دی گئیمستونگ میں 3 دہشتگردوں کی ہلاکت اہم کامیابی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

سیکیورٹی فورسز نے تھانہ بکا خیل اور چوکی فتح خیل پر دہشت گردانہ حملہ ناکام بنا دیا

بنوں میں پولیس اور سکیورٹی فورسز کا سرچ اور کلیئرنس آپریشن جاری ہے، جہاں علی الصبح فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں نے تھانہ بکا خیل اور چوکی فتح خیل پر حملہ کیا، جسے پولیس کی بروقت اور مؤثر کارروائی سے ناکام بنا دیا گیا۔

پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان بکا خیل میں تقریباً 45 منٹ جبکہ فتح خیل میں ایک گھنٹے تک شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک جبکہ کئی دیگر کے زخمی ہونے کا خدشہ ہے۔ ہلاک دہشت گرد کے قبضے سے کلاشنکوف، ہینڈ گرنیڈ اور واکی ٹاکی برآمد ہوئے۔

ڈی آئی جی بنوں ریجن سجاد خان اور ڈی پی او بنوں نے پولیس اہلکاروں کی بروقت کارروائی کی تعریف کی۔
آئی جی پی خیبر پختونخوا ذوالفقا رحمید نے اہلکاروں کی دلیری اور فرض شناسی کو سراہتے ہوئے نقد انعام اور توصیفی اسناد کا اعلان کیا اور کہا کہ پولیس نے دہشت گردوں کے عزائم خاک میں ملا دیے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *