Banner

قلات کے جوہان میں میر سعید لانگو کے قافلے پر حملہ نامعلوم مسلح افراد اسلحہ چھین کر فرار

featured
Share

Share This Post

or copy the link

قلات میر سعید لانگو کے قافلے کو روک کر اسلحہ چھین لیا گیا قلات کے علاقے جوہان میں نامعلوم مسلح افراد نے میر سعید لانگو کے قافلے کو روک کر اسلحہ چھین لیا اور فرار ہوگئے۔ واقعے کے بعد پولیس اور سیکیورٹی فورسز موقع پر پہنچ گئیں اور علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا، جبکہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے ناکہ بندیاں بھی قائم کر دی گئی ہیں۔

قلات کے جوہان میں میر سعید لانگو کے قافلے پر حملہ نامعلوم مسلح افراد اسلحہ چھین کر فرار

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Daily Sahafat Quetta Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us