Banner
Daily Sahafat Quetta
August 6, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا سیکیورٹی نوٹیفکیشن جعلی ہے، بابر یوسفزئیاسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ کا انسدادِ پولیو مہم کے دوران یونین کونسل ٹاؤن کا دورہ؛ ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہمحکمہ بی اینڈ آر قلات کی جانب سے متعدد ترقیاتی کاموں کا ٹینڈر جاریگورنمنٹ ڈائری فارم پشین کی جانب سے الیکٹرانک ٹینڈر نوٹس جاریمحکمہ لائیو اسٹاک پشین کی جانب سے ٹینڈر نوٹس جاریکوئٹہ کشمیر کالونی میں واٹر سپلائی اور سولر سسٹم کا ٹینڈر جاریاسلام آباد، چئیرمین مارکیٹ کمیٹی ایم ساجد عباسی سے عنصر عباسی اشراق عباسی اور الو پیاز یونین کے صدر چوہدری وسیم کی ملاقاتہزار گنجی میں بدامنی کے واقعات پر خاموش نہیں رہیں گے، جمعیت علمائے اسلام کوئٹہگنداواہ: ایم ایس ڈاکٹر منصور احمد کھوسہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا تفصیلی دورہفوجی فرٹیلائزر کمپنی کا سال 2026 کا تیسرا کارپوریٹ بریفنگ سیشن منعقدسوشل میڈیا پر گردش کرنے والا سیکیورٹی نوٹیفکیشن جعلی ہے، بابر یوسفزئیاسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ کا انسدادِ پولیو مہم کے دوران یونین کونسل ٹاؤن کا دورہ؛ ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہمحکمہ بی اینڈ آر قلات کی جانب سے متعدد ترقیاتی کاموں کا ٹینڈر جاریگورنمنٹ ڈائری فارم پشین کی جانب سے الیکٹرانک ٹینڈر نوٹس جاریمحکمہ لائیو اسٹاک پشین کی جانب سے ٹینڈر نوٹس جاریکوئٹہ کشمیر کالونی میں واٹر سپلائی اور سولر سسٹم کا ٹینڈر جاریاسلام آباد، چئیرمین مارکیٹ کمیٹی ایم ساجد عباسی سے عنصر عباسی اشراق عباسی اور الو پیاز یونین کے صدر چوہدری وسیم کی ملاقاتہزار گنجی میں بدامنی کے واقعات پر خاموش نہیں رہیں گے، جمعیت علمائے اسلام کوئٹہگنداواہ: ایم ایس ڈاکٹر منصور احمد کھوسہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا تفصیلی دورہفوجی فرٹیلائزر کمپنی کا سال 2026 کا تیسرا کارپوریٹ بریفنگ سیشن منعقد

شدید فوجی دباؤ کے باوجود ایران امریکا کے سامنے نہ جھکا، ٹرمپ کی مایوسی بڑھ گئی

واشنگٹن: مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتے ہوئے عسکری دباؤ کے باوجود ایران نے امریکا کے سامنے جھکنے سے انکار کر دیا ہے، جس پر ڈونلڈ ٹرمپ کی مایوسی میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

امریکا کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ صدر ٹرمپ نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے سوال اٹھایا کہ خطے میں بڑھتی ہوئی امریکی فوجی و بحری موجودگی کے باوجود ایران ہتھیار ڈالنے پر آمادہ کیوں نہیں ہو رہا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ ٹرمپ نے یہ بھی استفسار کیا کہ ایران واضح طور پر یہ اعلان کیوں نہیں کرتا کہ وہ ہتھیار نہیں چاہتا، حالانکہ امریکا مسلسل دباؤ بڑھا رہا ہے۔

ادھر امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے دو ادوار مکمل ہو چکے ہیں، تاہم اب تک کسی بڑی پیشرفت کا سامنے نہ آنا دونوں ممالک کے درمیان اعتماد کے فقدان کو ظاہر کرتا ہے۔

دوسری جانب امریکا خطے میں اپنی عسکری طاقت میں مزید اضافہ کر رہا ہے، اور اطلاعات کے مطابق ایک اور طیارہ بردار بحری جہاز بھی مشرقِ وسطیٰ کی جانب روانہ کیا جا رہا ہے۔

سیاسی تجزیہ کاروں کے مطابق کشیدگی میں اضافے کے باوجود سفارتی راستہ مکمل طور پر بند نہیں ہوا، تاہم دونوں ممالک کے درمیان بداعتمادی اب بھی ایک بڑی رکاوٹ بنی ہوئی ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *