Banner
Daily Sahafat Quetta
November 3, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
قلعہ سیف اللہ میں سیاسی و قبائلی رہنما کے فرزند پر ہینڈ گرنیڈ حملہ، 3 افراد زخمی23ویں ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ 2026 کا آغاز 3 نومبر سے مصحف اسکواش کمپلیکس اسلام آباد میں ہوگاپولیس حوالدار یاسر کی مداخلت نے میرا گھر اجاڑ دیا، سابقہ اہلیہ اور اہلکار کے خلاف فوری کارروائی کی جائے، محمد آصفبابائے سیاست انور سیف اللہ خان کی ملک کیلئے خدمات قابل تعریف ہےفاٹا کو دس سال بعد بھی بندوبستی نظام نہیں مل سکا، انضمام کے نتائج پر سنجیدہ سوالات ہیں، مولانا فضل الرحمٰنسندھ حکومت کے تعاون سے ضلع میرپورخاص اور عمرکوٹ کے غیر رسمی تعلیمی مراکز کے لیے ڈیجیٹل ٹیبلٹس کی تقسیمسپریم کورٹ کے دو بنچز 4 سے 6 نومبر تک کوئٹہ میں مقدمات کی سماعت کریں گےعوامی مسائل کا حل افسران اپنی ذمہ داری سمجھیں، چیف سیکرٹری بلوچستانآغازِ حقوقِ بلوچستان پیکیج کے منصوبوں میں تاخیر اور بھرتیوں پر سینیٹ ذیلی کمیٹی کے تحفظاتڈیجیٹل سروس ڈلیوری جدید طرز حکمرانی کا بنیادی تقاضا ہے، ڈاکٹر ربابہ خان بلیدیقلعہ سیف اللہ میں سیاسی و قبائلی رہنما کے فرزند پر ہینڈ گرنیڈ حملہ، 3 افراد زخمی23ویں ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ 2026 کا آغاز 3 نومبر سے مصحف اسکواش کمپلیکس اسلام آباد میں ہوگاپولیس حوالدار یاسر کی مداخلت نے میرا گھر اجاڑ دیا، سابقہ اہلیہ اور اہلکار کے خلاف فوری کارروائی کی جائے، محمد آصفبابائے سیاست انور سیف اللہ خان کی ملک کیلئے خدمات قابل تعریف ہےفاٹا کو دس سال بعد بھی بندوبستی نظام نہیں مل سکا، انضمام کے نتائج پر سنجیدہ سوالات ہیں، مولانا فضل الرحمٰنسندھ حکومت کے تعاون سے ضلع میرپورخاص اور عمرکوٹ کے غیر رسمی تعلیمی مراکز کے لیے ڈیجیٹل ٹیبلٹس کی تقسیمسپریم کورٹ کے دو بنچز 4 سے 6 نومبر تک کوئٹہ میں مقدمات کی سماعت کریں گےعوامی مسائل کا حل افسران اپنی ذمہ داری سمجھیں، چیف سیکرٹری بلوچستانآغازِ حقوقِ بلوچستان پیکیج کے منصوبوں میں تاخیر اور بھرتیوں پر سینیٹ ذیلی کمیٹی کے تحفظاتڈیجیٹل سروس ڈلیوری جدید طرز حکمرانی کا بنیادی تقاضا ہے، ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی

صحافی ہمایوں اچکزئی کو این سی سی آئی اے کی جانب سے طلب کرنے پر تشویش ہے، جاوید خان اچکزئی

نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے صوبائی ترجمان جاوید خان اچکزئی نے صحافی ہمایوں اچکزئی کو NCCIA زونل آفس کوئٹہ کی جانب سے طلب کرنے پر شدید تشویش اور غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک پیشہ ور صحافی کو اس طرح طلب کرنا آزادی صحافت پر سوالیہ نشان ہے انہوں نے کہا کہ ہمایوں اچکزئی جیسے نڈر صحافیوں کو نوٹسز کے ذریعے دبانے ہراساں کرنے اور ان کی قلم کو زنجیر پہنانے کی کسی بھی کوشش کو ہم مسترد کرتے ہیں آج سچ لکھنے اور سچ بولنے والوں کے لیے زمین تنگ کی جا رہی ہے جو جمہوری اصولوں اور آئین میں دی گئی آزادی اظہار رائے کے سراسر منافی ہے جاوید خان اچکزئی نے کہا کہ ملک میں آزادی صحافت پر اس طرح کی قدغنیں کسی بھی مہذب جمہوری نظام میں قابل قبول نہیں اس طرح کے اقدامات سے جمہوریت کمزور اور اداروں پر عوام کا اعتماد مجروح ہوتا ہے افسوسناک امر ہے کہ صوبائی حکومتیں اور متعلقہ فورمز اس صورتحال میں اپنا آئینی کردار ادا کرنے سے قاصر نظر آتے ہیں انہوں نے کہا کہ NCCIA جیسے قومی ادارے کو صحافیوں سیاسی قائدین سیاسی کارکنوں اور جمہوریت پسند آوازوں کے خلاف بطور دباؤ استعمال کرنا اس ادارے کی غیر جانبداری پر بھی سوال اٹھاتا ہے این ڈی ایم واضح طور پر مطالبہ کرتی ہے کہ صحافی ہمایوں اچکزئی کو جاری کیا گیا نوٹس فی الفور واپس لیا جائے اور آزادی صحافت پر حملے بند کیے جائیں بصورت دیگر ہم وطن دوست جمہوری پارٹیوں وکلاء، صحافتی تنظیموں اور سول سوسائٹی کے ساتھ مل کر ہر جمہوری اور آئینی فورم پر اس کے خلاف بھرپور آواز اٹھائیں گے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *