Banner
Daily Sahafat Quetta
November 1, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
رند قبائل نے ہمیشہ امن و ترقی کے دشمنوں کا مقابلہ کیا، سردار یار محمد رندمنشیات فروشوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری ہیں، حاجی محمد خان لہڑیمدارس کی رجسٹریشن کا بل فوری بلوچستان اسمبلی میں پیش کیا جائے،مولانا عبدالواسعبلوچستان کے 31 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم 2 نومبر سے شروع ہوگی، انعام الحقاصغر خان اچکزئی کو قید کیا جاسکتا ہے، ان کی سوچ کو نہیں، اے این پیچمن میں باکسنگ کلب کی مسماری اور نوجوانوں کے حقوق پر کھلا حملہراولپنڈی این سی سی آئی اے کی کارروائی، شہری سے فراڈ کے ذریعے ہتھیائی گئی 59 لاکھ روپے سے زائد رقم برآمدمیرپورخاص میں پتنگ بازی پر مکمل پابندی عائد کی جائے، خلیل اللہ خانکلب کے آئین، اتحاد اور نظم و ضبط پر عمل ضروری ہے، نثار محمد مراد بھٹواسامہ بہانہ، افغانستان نشانہ اور ایک امریکن کی گواہیرند قبائل نے ہمیشہ امن و ترقی کے دشمنوں کا مقابلہ کیا، سردار یار محمد رندمنشیات فروشوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری ہیں، حاجی محمد خان لہڑیمدارس کی رجسٹریشن کا بل فوری بلوچستان اسمبلی میں پیش کیا جائے،مولانا عبدالواسعبلوچستان کے 31 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم 2 نومبر سے شروع ہوگی، انعام الحقاصغر خان اچکزئی کو قید کیا جاسکتا ہے، ان کی سوچ کو نہیں، اے این پیچمن میں باکسنگ کلب کی مسماری اور نوجوانوں کے حقوق پر کھلا حملہراولپنڈی این سی سی آئی اے کی کارروائی، شہری سے فراڈ کے ذریعے ہتھیائی گئی 59 لاکھ روپے سے زائد رقم برآمدمیرپورخاص میں پتنگ بازی پر مکمل پابندی عائد کی جائے، خلیل اللہ خانکلب کے آئین، اتحاد اور نظم و ضبط پر عمل ضروری ہے، نثار محمد مراد بھٹواسامہ بہانہ، افغانستان نشانہ اور ایک امریکن کی گواہی

وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کی تردید کرتے ہیں، شاہد رند

صوبائی حکومت کے ترجمان شاہد رند نے گزشتہ دو دنوں سے تواتر کے ساتھ سوشل میڈیا پر وزیرِ اعلیٰ کے حوالے سے جاری منفی پروپیگنڈے اور کردار کشی کی خبروں کی سختی سے تردید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے؛ نہ ہی اس طرح کا کوئی واقعہ رونما ہوا ہے اور نہ ہی اس قسم کا کوئی چھاپا پڑا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ یہ خبریں وہ لوگ چلا رہے ہیں جو حکومت کی کارکردگی سے خائف ہیں اور عدم اعتماد کی فضا قائم کرنا چاہتے ہیں۔ اس سلسلے میں جھوٹی خبریں مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شائع کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے این سی سی آئی سے رجوع کر لیا گیا ہے اور اس طرح کی جھوٹی خبریں پھیلانے والے جلد قانون کے کٹہرے میں ہوں گے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *