Banner
Daily Sahafat Quetta
October 29, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
غیر آئینی اقدامات سے پارلیمنٹ کے اختیارات اور عدلیہ کی آزادی سلب ہو چکی ہے،مولانا عبدالقادر لونیروہڑی کے قریب ایل پی جی باؤزر دھماکے کا واقعہ، چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل، ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی سکھر کا جائے حادثہ کا دورہ، 2 افراد جاں بحق، 4 زخمیشمائل ترین ایڈووکیٹ کا دورۂ سریاب، مقامی آبادی سے گھل مل کر عوامی رابطے اور مثبت مکالمے کی مثال قائم کردیTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2095/28-10-2026TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2104/28-10-2026اسلام آباد: ایف پی سی سی آئی کے صدر عاطف اکرام شیخ پشین چیمبر آف کامرس کے پیٹرن اِن چیف محمد آصف خان ترین کو اعزازی شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔ایف ایف سی کی جانب سے سال 2026 کی تیسری سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان عوام دشمن پالیسیوں کیخلاف جلد احتجاجی مظاہرے کی کال دی جائے گی، کاشف حیدریہری پور میں ملاوٹ مافیا کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن ہوگا، سفارش نہیں چلے گی، رقیہ نواز5. سرکاری منصب عوامی خدمت کا ذریعہ ہونا چاہیے، حاجی عبید اللہ کمبوہغیر آئینی اقدامات سے پارلیمنٹ کے اختیارات اور عدلیہ کی آزادی سلب ہو چکی ہے،مولانا عبدالقادر لونیروہڑی کے قریب ایل پی جی باؤزر دھماکے کا واقعہ، چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل، ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی سکھر کا جائے حادثہ کا دورہ، 2 افراد جاں بحق، 4 زخمیشمائل ترین ایڈووکیٹ کا دورۂ سریاب، مقامی آبادی سے گھل مل کر عوامی رابطے اور مثبت مکالمے کی مثال قائم کردیTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2095/28-10-2026TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2104/28-10-2026اسلام آباد: ایف پی سی سی آئی کے صدر عاطف اکرام شیخ پشین چیمبر آف کامرس کے پیٹرن اِن چیف محمد آصف خان ترین کو اعزازی شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔ایف ایف سی کی جانب سے سال 2026 کی تیسری سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان عوام دشمن پالیسیوں کیخلاف جلد احتجاجی مظاہرے کی کال دی جائے گی، کاشف حیدریہری پور میں ملاوٹ مافیا کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن ہوگا، سفارش نہیں چلے گی، رقیہ نواز5. سرکاری منصب عوامی خدمت کا ذریعہ ہونا چاہیے، حاجی عبید اللہ کمبوہ

جدوجہد ذندگی ہے اپنے عوام کے حقوق کے حصول کیلئے ہر جمہوری فورم پر آواز بلند کرتے رئینگے ،ڈاکٹر ناشناس لہڑی

کوئٹہ ، تنظیم کاری کسی بھی سیاسی جماعت میں نہایت اہمیت کا حامل ہے نو منتخب یونٹ کے عہدہداران سے امید ہے کہ وہ جوائنٹ روڈ یونٹ کو مزید فعال اور منظم بناتے ہوئے پارٹی پروگرام کو گھر گھر پہنچائینگے جوائنٹ روڈ یونٹ کیلئے خلیل احمد ، ڈپٹی یونٹ سیکرٹری کیلئے عابد سمالانی اور ضلعی کونسلر کیلئے کامریڈ رحمت اللہ مینگل کو منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہیں ڈاکٹر ناشناس لہڑی ،عبدالوکیل مینگل ، ڈاکٹر یاسر شاہوانی ، الٰہی بخش بلوچ ، کامریڈ رحمت اللہ ، حاجی علی نواز لہڑی ،ع افتخار علی بنگلزئی ، خلیل احمد مینگل ، عابد علی و دیگر کا بی این پی عوامی جوائنٹ روڑ یونٹ کے افتتاحی تقریب سے خطاب ۔اس موقع پر ڈاکٹر ناشناس لہڑی نے مزید کہا کہ تنظیم سازی کسی بھی سیاسی جماعت کی ریڑھ کی ہڈی ہوتی ہے، جبکہ کارکن پارٹی کا اصل سرمایہ اور طاقت ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی کارکن راجی راہشون واجہ میر اسد اللہ بلوچ کے پیغام اور نظریے کو گھر گھر پہنچانے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں اور عوامی رابطوں کو مزید مضبوط بناتے ہوئے پارٹی کو نچلی سطح پر منظم اور فعال بنانے کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *