Banner
Daily Sahafat Quetta
September 14, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ہرنائی کی کینسر مریضہ کے علاج کے لیے سرکاری فنڈز منظور، وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر محکمہ صحت کا مراسلہ جاریبلوچستان میں ایمبولینس سروسز کو جدید بنایا جا رہا ہے، بخت محمد کاکڑمستونگ آپریشن امن دشمن عناصر کے لیے کاری ضرب ہے، میر ظہور بلیدیبیوٹمز کے طلباء و اساتذہ کا نیب بلوچستان کا دورہ، کرپشن کے خلاف آگاہی دی گئیمستونگ میں 3 دہشتگردوں کی ہلاکت اہم کامیابی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستانمستونگ میں فتنہ الہندوستان کے خلاف کارروائی اہم پیش رفت ہے، شاہد رندجمہوریت کی طاقت عوام کی مؤثر شرکت اور قانون کی بالادستی میں ہے، نوابزادہ زرین مگسیبلوچستان میں ملک دشمنوں کیلئے صرف تباہی ہے، مینا مجید بلوچاسلامیہ یونیورسٹی کے قیام کیلئے ایک کروڑ روپے سیڈ منی دینے کا اعلانعوام کے مسائل کا حل حکومت کی اولین ترجیح ہے، میر سلیم کھوسہہرنائی کی کینسر مریضہ کے علاج کے لیے سرکاری فنڈز منظور، وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر محکمہ صحت کا مراسلہ جاریبلوچستان میں ایمبولینس سروسز کو جدید بنایا جا رہا ہے، بخت محمد کاکڑمستونگ آپریشن امن دشمن عناصر کے لیے کاری ضرب ہے، میر ظہور بلیدیبیوٹمز کے طلباء و اساتذہ کا نیب بلوچستان کا دورہ، کرپشن کے خلاف آگاہی دی گئیمستونگ میں 3 دہشتگردوں کی ہلاکت اہم کامیابی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستانمستونگ میں فتنہ الہندوستان کے خلاف کارروائی اہم پیش رفت ہے، شاہد رندجمہوریت کی طاقت عوام کی مؤثر شرکت اور قانون کی بالادستی میں ہے، نوابزادہ زرین مگسیبلوچستان میں ملک دشمنوں کیلئے صرف تباہی ہے، مینا مجید بلوچاسلامیہ یونیورسٹی کے قیام کیلئے ایک کروڑ روپے سیڈ منی دینے کا اعلانعوام کے مسائل کا حل حکومت کی اولین ترجیح ہے، میر سلیم کھوسہ

بلوچستان میں ملک دشمنوں کیلئے صرف تباہی ہے، مینا مجید بلوچ

صوبائی مشیر برائے کھیل و امور نوجوانان مینا مجید بلوچ نے مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن کے دوران اہم کمانڈر سمیت 3 دہشتگردوں کی ہلاکت پر سیکیورٹی اہلکاروں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔

اپنے بیان میں مینا مجید بلوچ نے کہا کہ مستونگ میں دہشتگردوں کا انجام واضح پیغام ہے کہ بلوچستان میں ملک دشمن عناصر اور بیرونی ایجنڈے کے لیے کوئی گنجائش نہیں۔

انہوں نے کہا کہ کامیاب آپریشن سیکیورٹی فورسز کی بہادری اور مؤثر حکمت عملی کا ثبوت ہے۔ بلوچستان کی سرزمین پر تخریب کاری اور دہشتگردی کے لیے جگہ نہیں، امن دشمن عناصر جہاں بھی چھپنے کی کوشش کریں گے، ریاستی ادارے ان کے عزائم ناکام بنانے کے لیے تیار ہیں۔

مینا مجید بلوچ نے کہا کہ بلوچستان کے عوام ترقی، امن اور خوشحالی چاہتے ہیں اور کسی شرپسند گروہ کو عوام کے حقوق یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ قوم اپنی سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے، شہداء اور غازیوں کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں اور امن دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *