Banner
Daily Sahafat Quetta
September 11, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پولیس کمسن بچوں کے ساتھ زیادتی میں ملوث اسد علی کے خلاف قانونی کارروائی کریںسونا اور چاندی آج بھی سستے ہو گئے، قیمت میں بڑی کمی27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیزحکومت اور پیپلز پارٹی میں ڈیڈ لاک ختم، قانون سازی پر لچک کا امکاناسرائیل کا قسام کی خان یونس بریگیڈ کے کمانڈر کو ہلاک کرنے کا دعویٰموخا ایئرپورٹ پر سعودی عرب کے 2 فضائی حملے، حوثی باب المندب کے قریب پہنچ گئےآئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشافبڑی طاقت، چھوٹا انصافہائی جیکنگ کی سازش کا سیاہ دداستان۔قسط3سوراب کی تاریخ میں پہلی بار گرینڈ خواتین کھلی کچہری کا انعقاد، 200 سے زائد خواتین کی شرکتپولیس کمسن بچوں کے ساتھ زیادتی میں ملوث اسد علی کے خلاف قانونی کارروائی کریںسونا اور چاندی آج بھی سستے ہو گئے، قیمت میں بڑی کمی27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیزحکومت اور پیپلز پارٹی میں ڈیڈ لاک ختم، قانون سازی پر لچک کا امکاناسرائیل کا قسام کی خان یونس بریگیڈ کے کمانڈر کو ہلاک کرنے کا دعویٰموخا ایئرپورٹ پر سعودی عرب کے 2 فضائی حملے، حوثی باب المندب کے قریب پہنچ گئےآئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشافبڑی طاقت، چھوٹا انصافہائی جیکنگ کی سازش کا سیاہ دداستان۔قسط3سوراب کی تاریخ میں پہلی بار گرینڈ خواتین کھلی کچہری کا انعقاد، 200 سے زائد خواتین کی شرکت

خالد حسین باٹھ کی چیف سیکرٹری پر تنقید، سردار منظور کاکڑ کا سخت ردعمل

سردار منظور احمد خان کاکڑ صدر ال کاکڑ قبائل فیڈریشن سیکرٹری جنرل بلوچستان یوتھ فرنٹ ممتاز قبائلی سیاسی و سماجی رہنما سندھ بلوچستان نے کسان اتحاد کے چیئرمین خالد حسین باٹھ کی جانب سے چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کے حوالے سے کی گئی حالیہ پریس کانفرنس پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اپنے ایک بیان میں کہا شکیل قادر خان ایک ہر دل عزیز دیانت دار قابل افیسر ہیں جو اپنے فرائض منصبی احسن طریقے سے ادا کر رہے ہیں بلوچستان کے حوالے ان کی خدمات قابل تحسین ہیں سردار منظور احمد خان کاکڑ نے کہا خالد حسین باٹھ ایک نام نہاد کسان لیڈر ہیں جن کو بلوچستان کے حدود اربع کا علم ہی نہیں ہےہم ان کے اس بیان کی شدید مذمت کرتے ہیں اور ان کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کرتے ہیں انہوں نے کہا خالد حسین باٹھ نے کسان اتحاد کی اڑ میں کاکڑ و بازئی قبائل کی سینکڑوں ایکڑ زمینوں پر قبضے کر کے ذاتی پرائیویٹ سیکیورٹی فورس تعینات کر کے علاقے کو نو گو ایریا بنا دیا ہے یہ تمام تر کاروائیاں سرکاری سرپرستی میں ہو رہی ہیں جس میں خالد حسین باٹھ براہ راست ملوث ہیں وہ ایک غیر مقامی شخص ہیں جن کا بلوچستان سے کوئی تعلق نہیں یہ دوسرے صوبے سے وارد ہوئے ہیں جن کا مقصد بلوچستان میں انتشار پیدا کرنا ہے سردار منظور احمد خان کاکڑ نے خالد حسین باٹھ کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا وہ اپنی ان حرکتوں سے باز ا جائیں ورنہ تمام کاکڑ قبائل متحد ہو کر ان کا سخت محاسبہ کریں گے ۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *