Banner
Daily Sahafat Quetta
September 10, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سونا 600 روپے سستا، فی تولہ نئی قیمت سامنے آگئیپیٹرول پوری دنیا میں مہنگا اور پاکستان میں سستا ہے، گورنر سندھنیب بلوچستان کا سٹی اسکول کوئٹہ کینٹ میں انسدادِ بدعنوانی آگاہی پروگرام13 ستمبر صحافت کی تاریخ میں ایک نئے باب کا آغاز کرے گا،بی ایم ایفگنداواہ سے کوئٹہ جانے والے 4 پولیس اہلکار گن پوائنٹ پر لٹ گئےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئے روز اضافہ عوام پر بوجھ ہے، سید امان شاہمستونگ میں مبینہ تیزاب گردی، متاثرہ خاتون کا علاج آغا خان اسپتال کراچی سے کرانے کا فیصلہحوثیوں کا ساحلی شہر موخا پر قبضہ؛ باب المندب پر کنٹرول کا خطرہ بڑھ گیا، سعودی فضائی حملے جاریسعودی عرب کی درخواست پر پاکستان کا یمن میں حوثیوں کے خلاف کارروائی پر غورپاکستان مکہ دفاعی معاہدے کے تقاضوں کے مطابق کردار ادا کرے گا، دفتر خارجہسونا 600 روپے سستا، فی تولہ نئی قیمت سامنے آگئیپیٹرول پوری دنیا میں مہنگا اور پاکستان میں سستا ہے، گورنر سندھنیب بلوچستان کا سٹی اسکول کوئٹہ کینٹ میں انسدادِ بدعنوانی آگاہی پروگرام13 ستمبر صحافت کی تاریخ میں ایک نئے باب کا آغاز کرے گا،بی ایم ایفگنداواہ سے کوئٹہ جانے والے 4 پولیس اہلکار گن پوائنٹ پر لٹ گئےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئے روز اضافہ عوام پر بوجھ ہے، سید امان شاہمستونگ میں مبینہ تیزاب گردی، متاثرہ خاتون کا علاج آغا خان اسپتال کراچی سے کرانے کا فیصلہحوثیوں کا ساحلی شہر موخا پر قبضہ؛ باب المندب پر کنٹرول کا خطرہ بڑھ گیا، سعودی فضائی حملے جاریسعودی عرب کی درخواست پر پاکستان کا یمن میں حوثیوں کے خلاف کارروائی پر غورپاکستان مکہ دفاعی معاہدے کے تقاضوں کے مطابق کردار ادا کرے گا، دفتر خارجہ

گنداواہ سے کوئٹہ جانے والے 4 پولیس اہلکار گن پوائنٹ پر لٹ گئے

گنداواہ سے کوئٹہ جانے والے 4 پولیس اہلکار گن پوائنٹ پر لٹ گئے
گنداواہ(نامہ نگار)گنداواہ سے ٹریننگ کے لیے کوئٹہ جانے والے چار پولیس اہلکار گن پوائنٹ پر لٹ گئے
گنداواہ سے ٹریننگ کے لیے کوئٹہ جانے والے چار پولیس اہلکاروں کو گنداواہ نوتال روڈ پر ضلع نصیرآباد کی حدود مروڑ کے مقام پر مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر لوٹ لیا۔ پولیس اہلکار ٹوڈی کار میں سوار تھے، کار ڈرائیور کو بھی ڈاکوؤں لوٹ لیا
گنداواہ، نوتال روڈ پر مروڑ کے مقام پر مسلح افراد نے پولیس اہلکاروں کی گاڑی روک کر انہیں اسلحے کے زور پر یرغمال بنایا اور لوٹ مار کے بعد فرار ہوگئے۔
ایس پی جھل مگسی رحمت اللہ درانی نے پولیس اہلکاروں سے ڈکیتی کے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ واقعہ ضلع نصیرآباد کی حدود میں پیش آیا۔ See less

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *