Banner
Daily Sahafat Quetta
September 9, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ ، سنیچنگ کی وارداتوں میں ملوث ملزم پسٹل اور موٹر سائیکل سمیت گرفتارکوئٹہ ، تھانہ شالکوٹ کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتارکوئٹہ، سول اسپتال میں جڑواں بچوں کی پیدائش کا دعوی بے بنیاد، انکوائری رپورٹ جاریتربت ، اسسٹنٹ کمشنر تمپ کی سرکاری گاڑی مسلح افراد نے چھین لیامریکہ کی سازشوں سے عالم اسلام بدامنی اور خانہ جنگی کا شکار ہے، مولانا عبدالقادر لونیکوئٹہ ،غیر قانونی کرش پلانٹ کیخلاف کارروائی ،13افراد گرفتارتعلیم کے معیار اور نوجوانوں کے مستقبل پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا،ظہور بلیدیکمپنی میں شفافیت، پیشہ ورانہ نظم و نسق اور مؤثر نگرانی یقینی بنائی جائے، سرفراز بگٹیبورڈ آف ریونیو بلوچستان کی ٹیم کے ساتھ اہم اجلاس، ریکارڈ کی فراہمی اور مکمل تعاون کی ہدایتتعلیم کے معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، قرۃ العین مگسیکوئٹہ ، سنیچنگ کی وارداتوں میں ملوث ملزم پسٹل اور موٹر سائیکل سمیت گرفتارکوئٹہ ، تھانہ شالکوٹ کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتارکوئٹہ، سول اسپتال میں جڑواں بچوں کی پیدائش کا دعوی بے بنیاد، انکوائری رپورٹ جاریتربت ، اسسٹنٹ کمشنر تمپ کی سرکاری گاڑی مسلح افراد نے چھین لیامریکہ کی سازشوں سے عالم اسلام بدامنی اور خانہ جنگی کا شکار ہے، مولانا عبدالقادر لونیکوئٹہ ،غیر قانونی کرش پلانٹ کیخلاف کارروائی ،13افراد گرفتارتعلیم کے معیار اور نوجوانوں کے مستقبل پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا،ظہور بلیدیکمپنی میں شفافیت، پیشہ ورانہ نظم و نسق اور مؤثر نگرانی یقینی بنائی جائے، سرفراز بگٹیبورڈ آف ریونیو بلوچستان کی ٹیم کے ساتھ اہم اجلاس، ریکارڈ کی فراہمی اور مکمل تعاون کی ہدایتتعلیم کے معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، قرۃ العین مگسی

امریکہ کی سازشوں سے عالم اسلام بدامنی اور خانہ جنگی کا شکار ہے، مولانا عبدالقادر لونی

جمعیت علماءاسلام نظریاتی پاکستان کے امیر مرکزیہ مولانا عبدالقادرلونی مرکزی جنرل سیکرٹری مولانا محمودالحسن قاسمی نے کہا کہ امریکہ کی سازشوں سے ​عالمِ اسلام کو اس وقت اندرونی و بیرونی بدامنی، خانہ جنگی جیسے سنگین چیلنجز کا سامنا ہے۔ وہ عالم اسلام کے معیشت، دفاعی قوت، امن و استحکام اور ترقی وخوش حالی چھینا جارہا ہے۔ بدامنی اور عدم استحکام سے امریکہ اپنی دھونس اور اجارہ داری خطے پر قائم کرنا چاہتے ہیں نے کہا کہ خطے میں جاری بدامنی ،خون کی ہولی فساد امریکی جارحیت کا تسلسل ہے اب نئی سازشوں سے خطہ کو بدامنی کی آگ کی طرف دھکیل رہے ہیں امریکہ کی جارحیت اور مذموم عزائم سے پہلے بھی اس خطہ کا امن برباد کیا اب خطے میں مزید بدامنی پیدا کرنا چاہتے ہیں انہوں نے کہا کہ استعماری قوتوں نے اسلامی ممالک کے امن کو سبوتاژ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ امریکہ مسلسل حملوں سے جنگ کو طول دینا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عالمی برادری، اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی ادارے اس بدمست ہاتھی کی جنونیت اور انتہاپسندی پر کیوں خاموش ہے امریکہ کی جارحیت سےعالمی امن خطے سے دوچار ہورہی ہے۔ جنگ نے ہمیشہ خطوں کو تباہی اور عدم استحکام سے دوچار کیا ہے۔ عالمی برداری امریکہ کی جارحيت وبربریت کر روک دے۔ امریکہ کی مسلسل جارحیت سےامن و سلامتی کے لیے خطہ میں خطرے کے گھنٹی بج رہی ہے

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *