Banner
Daily Sahafat Quetta
September 8, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
7 ستمبر قادیانیت کو غیر مسلم قرار دینے کا عظیم یومِ فتح ہے، مولانا عبدالقادر لونیعقیدہ ختمِ نبوت کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائیگا ،مولانا عبدالرفیقجھل مگسی: ایک شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیاکوئٹہ: سول ویٹرنری ہسپتال میں جدید ویٹرنری سہولیات کا افتتاحتعمیراتی کام میں کسی قسم کی غیر ضروری تاخیر نہ کی جائے ،مہراللہ بادینیحاجی عبدلواحد لمڑ انتقال کرگئےگوھر کاریز گرلز مڈل سکول میں یومِ دفاع کی شاندار تقریباسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ ماجد سلیم سے سردار محمد حنیف سرگڑہ کی ملاقاتنادرا اور نیرا کے مابین جاری شراکت داری کو مزید آگے بڑھانے کے لیے صومالیہ کی نیشنل آئیڈینٹیفکیشن اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی کے وفد کا نادرا کا دورہیومِ فضائیہ کے موقع پر پاک فضائیہ کا پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید، نشانِ حیدر کو خراجِ عقیدت7 ستمبر قادیانیت کو غیر مسلم قرار دینے کا عظیم یومِ فتح ہے، مولانا عبدالقادر لونیعقیدہ ختمِ نبوت کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائیگا ،مولانا عبدالرفیقجھل مگسی: ایک شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیاکوئٹہ: سول ویٹرنری ہسپتال میں جدید ویٹرنری سہولیات کا افتتاحتعمیراتی کام میں کسی قسم کی غیر ضروری تاخیر نہ کی جائے ،مہراللہ بادینیحاجی عبدلواحد لمڑ انتقال کرگئےگوھر کاریز گرلز مڈل سکول میں یومِ دفاع کی شاندار تقریباسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ ماجد سلیم سے سردار محمد حنیف سرگڑہ کی ملاقاتنادرا اور نیرا کے مابین جاری شراکت داری کو مزید آگے بڑھانے کے لیے صومالیہ کی نیشنل آئیڈینٹیفکیشن اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی کے وفد کا نادرا کا دورہیومِ فضائیہ کے موقع پر پاک فضائیہ کا پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید، نشانِ حیدر کو خراجِ عقیدت

سینیٹر روبینہ خالد کی چیف سیکرٹری سندھ سے ملاقات

چیئرپرسن BISP سینیٹر روبینہ خالد اور چیف سیکرٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ کے درمیان ملاقات
، BISP کے آپریشنل امور اور اقدامات پر تبادلہ خیال

چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد اور چیف سیکرٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ کے درمیان آج کراچی میں ملاقات ہوئی، جس میں صوبہ سندھ میں BISP کے مختلف آپریشنل امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات کے دوران سندھ میں BISP کے آپریشنز کو مؤثر انداز میں جاری رکھنے اور پروگرام کے اقدامات پر بہتر عملدرآمد سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا۔ چیئرپرسن BISP نے ان چیلنجز کی نشاندہی کی جن کے حل کے لیے صوبائی حکومت کے تعاون کی ضرورت ہے۔
چیف سیکرٹری سندھ نے BISP کو درپیش آپریشنل مسائل کے حل کے لیے سندھ حکومت کی جانب سے مکمل تعاون اور معاونت کی یقین دہانی کرائی۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت سے متعلق تمام امور میں BISP کو ہر ممکن سہولت فراہم کی جائے گی تاکہ مستحقین تک خدمات کی مؤثر فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔
مزید برآں، سندھ میں BISP کے اقدامات پر مؤثر اور بلا رکاوٹ عملدرآمد کے لیے باہمی رابطہ اور تعاون مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ اس موقع پر ڈی جی سندھ BISP ثنا اللہ رند اور کنسلٹنٹ نوید خان بھی موجود تھے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *