Banner
Daily Sahafat Quetta
September 3, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی کے خلاف مذمتی قرارداد پیشریٹائرڈ پی آئی اے آفیسر جی ایم بلوچ انتقال کر گئے27ستمبر کو آئین کی بالادستی کیلئے تاریخی احتجاج ہوگا ، ایڈووکیٹ عبدالحکیم زرینجماعت اسلامی کی ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال، ڈیرہ مراد جمالی میں کاروباری مراکز بندبدامنی پھیلا نے والے انسانیت کے دشمن ہیں، مولانا محمد طاہر توحیدیامجد علی خان کی ملازمت مکمل، نصیرآباد میں الوداعی تقریبڈسٹرکٹ خزانہ آفیسر جھل مگسی سے اساتذہ، معززین اور صحافیوں کی ملاقاتمسلم لیگ ن نے بلوچستان کی ترقی میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے ‘عاصم کرد گیلوکوئٹہ میں صفائی کا نظام درہم برہم، شہر کے مختلف علاقے کچرے کے ڈھیروں میں تبدیل، شہریوں کو مشکلاتکوئٹہ‘ قصاب خانوں کے سامنے جانور ذبح کرنے سے شہریوں کو مشکلات، تعفن اور بیماریوں کا خدشہصوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی کے خلاف مذمتی قرارداد پیشریٹائرڈ پی آئی اے آفیسر جی ایم بلوچ انتقال کر گئے27ستمبر کو آئین کی بالادستی کیلئے تاریخی احتجاج ہوگا ، ایڈووکیٹ عبدالحکیم زرینجماعت اسلامی کی ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال، ڈیرہ مراد جمالی میں کاروباری مراکز بندبدامنی پھیلا نے والے انسانیت کے دشمن ہیں، مولانا محمد طاہر توحیدیامجد علی خان کی ملازمت مکمل، نصیرآباد میں الوداعی تقریبڈسٹرکٹ خزانہ آفیسر جھل مگسی سے اساتذہ، معززین اور صحافیوں کی ملاقاتمسلم لیگ ن نے بلوچستان کی ترقی میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے ‘عاصم کرد گیلوکوئٹہ میں صفائی کا نظام درہم برہم، شہر کے مختلف علاقے کچرے کے ڈھیروں میں تبدیل، شہریوں کو مشکلاتکوئٹہ‘ قصاب خانوں کے سامنے جانور ذبح کرنے سے شہریوں کو مشکلات، تعفن اور بیماریوں کا خدشہ

ریٹائرڈ پی آئی اے آفیسر جی ایم بلوچ انتقال کر گئے

ریٹائرڈ پی آئی اے آفیسر جی ایم بلوچ بقضائے الٰہی انتقال کر گئے۔ مرحوم ایس ایس پی جیل خانہ جات بلوچستان خوشحال میر، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈی جی پی آر بلوچستان منظور احمد مگسی کے سسر تھے۔ نادرا کے امجد درانی اور سی اینڈ ڈبلیو کے شہزاد احمد کے بہنوئی، سید فاروق شاہ، سید منظور احمد شاہ اور حسن اللہ مردانزئی کے ہم زلف تھے۔ مرحوم کی نماز جنازہ سبزل روڈ اخوند بابا قبرستان میں آج رات ادا اور تدفین کی جائے گی جبکہ مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی مسجد طیبہ وحدت کالونی سیکنڈ اسٹاف بروری روڈ کوئٹہ میں ہوگی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *