Banner
Daily Sahafat Quetta
September 3, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
27ستمبر کو آئین کی بالادستی کیلئے تاریخی احتجاج ہوگا ، ایڈووکیٹ عبدالحکیم زرینجماعت اسلامی کی ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال، ڈیرہ مراد جمالی میں کاروباری مراکز بندبدامنی پھیلا نے والے انسانیت کے دشمن ہیں، مولانا محمد طاہر توحیدیامجد علی خان کی ملازمت مکمل، نصیرآباد میں الوداعی تقریبڈسٹرکٹ خزانہ آفیسر جھل مگسی سے اساتذہ، معززین اور صحافیوں کی ملاقاتمسلم لیگ ن نے بلوچستان کی ترقی میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے ‘عاصم کرد گیلوکوئٹہ میں صفائی کا نظام درہم برہم، شہر کے مختلف علاقے کچرے کے ڈھیروں میں تبدیل، شہریوں کو مشکلاتکوئٹہ‘ قصاب خانوں کے سامنے جانور ذبح کرنے سے شہریوں کو مشکلات، تعفن اور بیماریوں کا خدشہ6 ستمبر کا دن ‘ جب قوم متحد ہو تو بڑے سے بڑے چیلنج کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے، میر شعیب نوشیرانیخواتین کے تحفظ کے لیے اداروں کے درمیان مؤثر تعاون ضروری ہے، ڈاکٹر ربابہ بلیدی27ستمبر کو آئین کی بالادستی کیلئے تاریخی احتجاج ہوگا ، ایڈووکیٹ عبدالحکیم زرینجماعت اسلامی کی ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال، ڈیرہ مراد جمالی میں کاروباری مراکز بندبدامنی پھیلا نے والے انسانیت کے دشمن ہیں، مولانا محمد طاہر توحیدیامجد علی خان کی ملازمت مکمل، نصیرآباد میں الوداعی تقریبڈسٹرکٹ خزانہ آفیسر جھل مگسی سے اساتذہ، معززین اور صحافیوں کی ملاقاتمسلم لیگ ن نے بلوچستان کی ترقی میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے ‘عاصم کرد گیلوکوئٹہ میں صفائی کا نظام درہم برہم، شہر کے مختلف علاقے کچرے کے ڈھیروں میں تبدیل، شہریوں کو مشکلاتکوئٹہ‘ قصاب خانوں کے سامنے جانور ذبح کرنے سے شہریوں کو مشکلات، تعفن اور بیماریوں کا خدشہ6 ستمبر کا دن ‘ جب قوم متحد ہو تو بڑے سے بڑے چیلنج کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے، میر شعیب نوشیرانیخواتین کے تحفظ کے لیے اداروں کے درمیان مؤثر تعاون ضروری ہے، ڈاکٹر ربابہ بلیدی

27ستمبر کو آئین کی بالادستی کیلئے تاریخی احتجاج ہوگا ، ایڈووکیٹ عبدالحکیم زرین

27ستمبر کو آئین کی بالادستی کیلئے تاریخی احتجاج ہوگا ، ایڈووکیٹ عبدالحکیم زرین

کوئٹہ(پ ر) جنرل سیکرٹری آئی ایل ایف بلوچستان ایڈووکیٹ عبدالحکیم زرین نے کہا ہے کہ 27 ستمبر کو عوام پاکستان چیئرمین عمران خان کی کال پر لبیک کہتے ہوئے گھروں سے نکلیں گے اور ملک میں آئین کی بحالی، آئین کی بالادستی اور جمہوری اقدار کے تحفظ کے لیے بھرپور اور انقلابی احتجاج کیا جائے گا۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان کے روشن اور محفوظ مستقبل کے لیے عوام کا گھروں سے نکلنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ عوام 27 ستمبر کو اپنے آئینی، جمہوری اور بنیادی حقوق کے لیے آواز بلند کریں گے اور ثابت کریں گے کہ پاکستان کے عوام آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی پر یقین رکھتے ہیں۔ایڈووکیٹ عبدالحکیم زرین نے کہا کہ عمران خان عوام کے دلوں میں بستے ہیں اور ان کی جدوجہد آئین و قانون کی حکمرانی کے لیے ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ ان شاء اللہ عمران خان جلد جیل سے رہا ہوں گے اور عوام کی جدوجہد کامیابی سے ہمکنار ہوگی۔انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ 27 ستمبر کے احتجاج میں بھرپور شرکت کرکے آئین کی بالادستی، جمہوریت اور پاکستان کے روشن مستقبل کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *