Banner
Daily Sahafat Quetta
September 15, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سہیل خان آفریدی اور ملک عادل بازئی گرفتار، پولیس نے گاڑی روانہ کر دیہرنائی کی کینسر مریضہ کے علاج کے لیے سرکاری فنڈز منظور، وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر محکمہ صحت کا مراسلہ جاریبلوچستان میں ایمبولینس سروسز کو جدید بنایا جا رہا ہے، بخت محمد کاکڑمستونگ آپریشن امن دشمن عناصر کے لیے کاری ضرب ہے، میر ظہور بلیدیبیوٹمز کے طلباء و اساتذہ کا نیب بلوچستان کا دورہ، کرپشن کے خلاف آگاہی دی گئیمستونگ میں 3 دہشتگردوں کی ہلاکت اہم کامیابی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستانمستونگ میں فتنہ الہندوستان کے خلاف کارروائی اہم پیش رفت ہے، شاہد رندجمہوریت کی طاقت عوام کی مؤثر شرکت اور قانون کی بالادستی میں ہے، نوابزادہ زرین مگسیبلوچستان میں ملک دشمنوں کیلئے صرف تباہی ہے، مینا مجید بلوچاسلامیہ یونیورسٹی کے قیام کیلئے ایک کروڑ روپے سیڈ منی دینے کا اعلانسہیل خان آفریدی اور ملک عادل بازئی گرفتار، پولیس نے گاڑی روانہ کر دیہرنائی کی کینسر مریضہ کے علاج کے لیے سرکاری فنڈز منظور، وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر محکمہ صحت کا مراسلہ جاریبلوچستان میں ایمبولینس سروسز کو جدید بنایا جا رہا ہے، بخت محمد کاکڑمستونگ آپریشن امن دشمن عناصر کے لیے کاری ضرب ہے، میر ظہور بلیدیبیوٹمز کے طلباء و اساتذہ کا نیب بلوچستان کا دورہ، کرپشن کے خلاف آگاہی دی گئیمستونگ میں 3 دہشتگردوں کی ہلاکت اہم کامیابی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستانمستونگ میں فتنہ الہندوستان کے خلاف کارروائی اہم پیش رفت ہے، شاہد رندجمہوریت کی طاقت عوام کی مؤثر شرکت اور قانون کی بالادستی میں ہے، نوابزادہ زرین مگسیبلوچستان میں ملک دشمنوں کیلئے صرف تباہی ہے، مینا مجید بلوچاسلامیہ یونیورسٹی کے قیام کیلئے ایک کروڑ روپے سیڈ منی دینے کا اعلان

تیزاب گردی کا شکار ڈاکٹر ماہ نور ناصرکے اعزاز میں دُکی کی سڑک ان کے نام سے منسوب

 

دُکی: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی منظوری سے دُکی میں ڈمّانی چوک سے ملحقہ حاجی امان اللہ مسجد روڈ کو ”ڈاکٹر مہنور ناصر روڈ، دُکی“ کے نام سے منسوب کردیا گیا۔

سڑک کو ڈاکٹر مہنور ناصر کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ انہیں تیزاب گردی کے افسوسناک واقعے کے باوجود حوصلے، عزم اور استقامت کا مظاہرہ کرنے پر خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔

ڈاکٹر مہنور ناصر نے مشکل حالات کا ثابت قدمی سے سامنا کیا۔ ان کے عزم اور حوصلے کو سراہتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان کی منظوری سے دُکی کی اہم سڑک ان کے نام سے منسوب کی گئی۔

اس اقدام کو ڈاکٹر مہنور ناصر کی جدوجہد اور حوصلے کے اعتراف کے ساتھ ساتھ خواتین کے عزم، استقامت اور مشکلات کا بہادری سے سامنا کرنے کی علامت بھی قرار دیا جا رہا ہے۔

 

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *