Banner
Daily Sahafat Quetta
September 15, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سہیل خان آفریدی اور ملک عادل بازئی گرفتار، پولیس نے گاڑی روانہ کر دیہرنائی کی کینسر مریضہ کے علاج کے لیے سرکاری فنڈز منظور، وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر محکمہ صحت کا مراسلہ جاریبلوچستان میں ایمبولینس سروسز کو جدید بنایا جا رہا ہے، بخت محمد کاکڑمستونگ آپریشن امن دشمن عناصر کے لیے کاری ضرب ہے، میر ظہور بلیدیبیوٹمز کے طلباء و اساتذہ کا نیب بلوچستان کا دورہ، کرپشن کے خلاف آگاہی دی گئیمستونگ میں 3 دہشتگردوں کی ہلاکت اہم کامیابی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستانمستونگ میں فتنہ الہندوستان کے خلاف کارروائی اہم پیش رفت ہے، شاہد رندجمہوریت کی طاقت عوام کی مؤثر شرکت اور قانون کی بالادستی میں ہے، نوابزادہ زرین مگسیبلوچستان میں ملک دشمنوں کیلئے صرف تباہی ہے، مینا مجید بلوچاسلامیہ یونیورسٹی کے قیام کیلئے ایک کروڑ روپے سیڈ منی دینے کا اعلانسہیل خان آفریدی اور ملک عادل بازئی گرفتار، پولیس نے گاڑی روانہ کر دیہرنائی کی کینسر مریضہ کے علاج کے لیے سرکاری فنڈز منظور، وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر محکمہ صحت کا مراسلہ جاریبلوچستان میں ایمبولینس سروسز کو جدید بنایا جا رہا ہے، بخت محمد کاکڑمستونگ آپریشن امن دشمن عناصر کے لیے کاری ضرب ہے، میر ظہور بلیدیبیوٹمز کے طلباء و اساتذہ کا نیب بلوچستان کا دورہ، کرپشن کے خلاف آگاہی دی گئیمستونگ میں 3 دہشتگردوں کی ہلاکت اہم کامیابی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستانمستونگ میں فتنہ الہندوستان کے خلاف کارروائی اہم پیش رفت ہے، شاہد رندجمہوریت کی طاقت عوام کی مؤثر شرکت اور قانون کی بالادستی میں ہے، نوابزادہ زرین مگسیبلوچستان میں ملک دشمنوں کیلئے صرف تباہی ہے، مینا مجید بلوچاسلامیہ یونیورسٹی کے قیام کیلئے ایک کروڑ روپے سیڈ منی دینے کا اعلان

پی ٹی آئی کی اپنے قائد کے لیے این آر او کی خواہش اب نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے، وزیر دفاع

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے عمران خان کے لیے ریلیف کی کوششوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی کی اپنے قائد کے لیے این آر او حاصل کرنے کی خواہش اب نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے۔

خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر جاری بیان میں کہا کہ یہ قدرت کا انتقام ہے، تکبر کے ہمالیہ پہاڑ سے آج مارگلہ کی پہاڑیاں بھی بلند ہیں۔ انہوں نے عمران خان کی صحت کے لیے دعا بھی کی۔

وزیر دفاع نے کہا کہ پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر جس انداز میں خوشی کا اظہار کیا، وہ اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ جماعت اپنے قائد کو جیل سے باہر لانے کی خواہش رکھتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ماضی میں عمران خان دیگر سیاسی رہنماؤں کے لیے سخت مؤقف اختیار کرتے رہے، تاہم اب صورتحال مختلف ہے اور وہی جماعت اپنے قائد کے لیے سہولتوں کا مطالبہ کر رہی ہے۔

خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان کو طبی سہولیات کی فراہمی پر انہیں کوئی اعتراض نہیں، تاہم عدالتی فیصلے پر خوشی منانے سے پہلے پی ٹی آئی کو اپنے سابقہ بیانیے اور موجودہ مؤقف میں فرق کی وضاحت کرنی چاہیے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *