Banner
Daily Sahafat Quetta
August 28, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بلو اکانومی پاکستان کے معاشی استحکام کی نئی امیدطالبعلم بریال خان مندوخیل کا اغواء تشویشناک، فوری بازیابی یقینی بنائی جائے، محمد ہاشم اتمانخیلمسلم باغ میں مستحق گھرانوں کیلئے بڑا ریلیف، راشن، بستر اور کمبل تقسیمخواتین اور بچوں کے تحفظ کے لیے خاموشی توڑنا ہوگی، سکینہ عبداللہ خانڈاکٹر احسان اللہ کاکڑ کو تمغۂ امتیاز ملنا جامعہ لورالائی اور بلوچستان کیلئے تاریخی اعزازبکرا منڈی میں شہریوں اور بیوپاریوں کو سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، میر مرتضیٰ خان جمالیصفائی، پانی، نکاسی آب اور سڑکوں کی بہتری اولین ترجیحات ہیں، میر نعیم خان عمرانیکوئٹہ میں ناقص مصالحہ جات بنانے والا یونٹ سیل، بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائیسیرتِ طیبہ انسانیت کے لیے مکمل ضابطۂ حیات ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقنوڈیرو: نیشنل میڈیکل طبیہ کالج میں حکماء کا اجلاس، طب یونانی کے فروغ پر زوربلو اکانومی پاکستان کے معاشی استحکام کی نئی امیدطالبعلم بریال خان مندوخیل کا اغواء تشویشناک، فوری بازیابی یقینی بنائی جائے، محمد ہاشم اتمانخیلمسلم باغ میں مستحق گھرانوں کیلئے بڑا ریلیف، راشن، بستر اور کمبل تقسیمخواتین اور بچوں کے تحفظ کے لیے خاموشی توڑنا ہوگی، سکینہ عبداللہ خانڈاکٹر احسان اللہ کاکڑ کو تمغۂ امتیاز ملنا جامعہ لورالائی اور بلوچستان کیلئے تاریخی اعزازبکرا منڈی میں شہریوں اور بیوپاریوں کو سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، میر مرتضیٰ خان جمالیصفائی، پانی، نکاسی آب اور سڑکوں کی بہتری اولین ترجیحات ہیں، میر نعیم خان عمرانیکوئٹہ میں ناقص مصالحہ جات بنانے والا یونٹ سیل، بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائیسیرتِ طیبہ انسانیت کے لیے مکمل ضابطۂ حیات ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقنوڈیرو: نیشنل میڈیکل طبیہ کالج میں حکماء کا اجلاس، طب یونانی کے فروغ پر زور

سریاب میں چوری کی وارداتیں، شہری اور طلباء خوف کا شکار


کوئٹہ کے علاقے سریاب، کیچی بیگ تھانے کی حدود میں امدادیہ مدرسے کے گیٹ کے قریب مبینہ طور پر مسلح چوروں کی سرگرمیاں بڑھ گئی ہیں۔ اہلِ علاقہ کے مطابق روزانہ کی بنیاد پر چار مسلح افراد ناکہ لگا کر مدرسے کے طلباء، علماء اور عام شہریوں کو لوٹ رہے ہیں۔

ملزمان شہریوں سے موٹر سائیکلیں، موبائل فونز اور نقدی رقم چھین کر باآسانی فرار ہو جاتے ہیں، جبکہ مسلسل وارداتوں کے باوجود مؤثر کارروائی نہ ہونے پر شہریوں میں تشویش پائی جا رہی ہے۔

مدرسے کے طلباء، علماء اور اہلِ علاقہ نے آئی جی پولیس، ایس ایچ او کیچی بیگ، ایس پی سریاب اور ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ علاقے میں گشت بڑھایا جائے، ملزمان کے خلاف فوری کارروائی کی جائے اور شہریوں کو تحفظ فراہم کیا جائے۔

اہلِ علاقہ کا کہنا ہے کہ بروقت اقدامات نہ کیے گئے تو جرائم میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *