Banner
Daily Sahafat Quetta
August 29, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بلوچستان کے نامور باکسر عبدالغنی مینگل کی اچانک وفات افسوسناک ہے، سردار منظور احمد کاکڑبطور کمشنر کوئٹہ ڈویژن عوامی مسائل کے حل کی ہر ممکن کوشش کی ،شاہزیب کاکڑانسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں ،مہراللہ بادینیبلوچستان میں بڑھتی بدامنی ، اراکین اسمبلی کا اظہار تشویشحکومت امن دشمنوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہونے دےگی،ضیاءاللہ لانگوپشتون قومی جرگہ خطے میں پائیدار امن کےلئے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرےگا،محمود خان اچکزئیصحافیوں کے مسائل کا حل اور حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے، سیدال خان ناصرمدارس میں بچوں پر تشدد – اصلاح کی ضرورت، کردار کشی نہیںعوام اور تاجروں کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے، مولانا محمد طاہر توحیدیسید نصرت آغا کے انتقال پر سردار منظور احمد خان کاکڑ کا اظہار تعزیتبلوچستان کے نامور باکسر عبدالغنی مینگل کی اچانک وفات افسوسناک ہے، سردار منظور احمد کاکڑبطور کمشنر کوئٹہ ڈویژن عوامی مسائل کے حل کی ہر ممکن کوشش کی ،شاہزیب کاکڑانسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں ،مہراللہ بادینیبلوچستان میں بڑھتی بدامنی ، اراکین اسمبلی کا اظہار تشویشحکومت امن دشمنوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہونے دےگی،ضیاءاللہ لانگوپشتون قومی جرگہ خطے میں پائیدار امن کےلئے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرےگا،محمود خان اچکزئیصحافیوں کے مسائل کا حل اور حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے، سیدال خان ناصرمدارس میں بچوں پر تشدد – اصلاح کی ضرورت، کردار کشی نہیںعوام اور تاجروں کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے، مولانا محمد طاہر توحیدیسید نصرت آغا کے انتقال پر سردار منظور احمد خان کاکڑ کا اظہار تعزیت

مستونگ: وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کے سیکیورٹی اسکواڈ پر دہشت گردانہ حملہ


قلات سے کوئٹہ روانگی کے دوران وزیر داخلہ بلوچستان، میر ضیاء اللہ لانگو کے سیکیورٹی اسکواڈ پر مسلح افراد نے اچانک فائرنگ کر دی۔ ذرائع کے مطابق فائرنگ کے اس شدید واقعے میں وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو معجزانہ طور پر بال بال بچے اور مکمل محفوظ رہے۔

حملے کے دوران پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی جانب سے فوری جوابی فائرنگ کی گئی، تاہم فائرنگ کے تبادلے میں اینٹی ٹیررازم فورس (ATF) کے 03 اہلکار (نصر اللہ، سمیع اللہ اور زکریا) شدید زخمی ہو گئے۔

واقعے کے فوراً بعد تمام زخمی اہلکاروں کو نواب غوث بخش ہسپتال مستونگ منتقل کیا گیا جہاں انہیں ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی، جس کے بعد انہیں مزید علاج کے لیے کوئٹہ منتقل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تمام زخمی اہلکاروں کی حالت اب مستحکم اور خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *