Banner
Daily Sahafat Quetta
August 31, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
طلباء کے جائز مسائل کا حل اور بنیادی سہولیات کی فراہمی ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، حبیب الرحمن کاکڑعلماء کرام خانقاہوں اور حجروں سے نکل کر امن کا پیغام عام کریں، مولانا محمد طاہر توحیدیسرکاری زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ کسی صورت قبول نہیں، ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی ہوگی، ڈپٹی کمشنر لورالائیچوری، ڈکیتی اور ٹارگٹ کلنگ کی وارداتیں فوری روکی جائیں، مولانا عبدالرحمن رفیقعوامی مسائل کا حل اور پسماندگی کا خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہے، سردار زادہ فیصل خان جمالیغیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ فوری ختم کی جائے، عوامی مشکلات برداشت سے باہر ہیں، حمل خان مریسکیورٹی فورسز کی مؤثر حکمت عملی دہشت گردی کے خلاف ثبوت ہے، سرفراز بگٹیریاست پشتونوں کے آئینی حقوق تسلیم کرے، محمود خان اچکزئیپاکستان سے سعودی عرب زرعی اور غذائی برآمدات کے لیے 3 ارب ڈالر کا ہدف مقررپاکستان، سعودی عرب، ترکیہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا اجلاس کل استنبول میں ہوگاطلباء کے جائز مسائل کا حل اور بنیادی سہولیات کی فراہمی ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، حبیب الرحمن کاکڑعلماء کرام خانقاہوں اور حجروں سے نکل کر امن کا پیغام عام کریں، مولانا محمد طاہر توحیدیسرکاری زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ کسی صورت قبول نہیں، ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی ہوگی، ڈپٹی کمشنر لورالائیچوری، ڈکیتی اور ٹارگٹ کلنگ کی وارداتیں فوری روکی جائیں، مولانا عبدالرحمن رفیقعوامی مسائل کا حل اور پسماندگی کا خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہے، سردار زادہ فیصل خان جمالیغیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ فوری ختم کی جائے، عوامی مشکلات برداشت سے باہر ہیں، حمل خان مریسکیورٹی فورسز کی مؤثر حکمت عملی دہشت گردی کے خلاف ثبوت ہے، سرفراز بگٹیریاست پشتونوں کے آئینی حقوق تسلیم کرے، محمود خان اچکزئیپاکستان سے سعودی عرب زرعی اور غذائی برآمدات کے لیے 3 ارب ڈالر کا ہدف مقررپاکستان، سعودی عرب، ترکیہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا اجلاس کل استنبول میں ہوگا

یومِ آزادی کی تقریبات، لورالائی میں کرکٹ کے دو مقابلے


لورالائی(میاں محمدعامربشیر آرائیں) وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایات اور محکمہ کھیل و امورِ نوجوانان بلوچستان کے تعاون سے یومِ آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں ضلع لورالائی میں کرکٹ کے دو دلچسپ مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔
یہ کرکٹ میچز ڈپٹی ڈائریکٹر لورالائی ڈویژن نصیب اللہ کاکڑ صاحب اور ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر ظہیر احمد کی زیرِ نگرانی منعقد ہوئے۔ مقابلوں میں نوجوان کھلاڑیوں نے بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ حصہ لیا اور اپنی کھیلوں کی صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ کیا۔اس موقع پر منتظمین نے کہا کہ یومِ آزادی کی تقریبات کے تحت کھیلوں کے مقابلوں کا مقصد نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی جانب راغب کرنا، ان میں حب الوطنی کا جذبہ اجاگر کرنا اور کھیلوں کے میدان میں مقامی ٹیلنٹ کو آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرنا ہے۔شرکاء اور کھلاڑیوں نے محکمہ کھیل و امورِ نوجوانان بلوچستان کی جانب سے ایسی صحت مند اور مثبت سرگرمیوں کے انعقاد کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی کہ مستقبل میں بھی ضلع لورالائی میں کھیلوں کے مزید مقابلوں کا انعقاد جاری رکھا جائے گا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *