Banner
Daily Sahafat Quetta
September 1, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کشمیر کی پکار اور ہماری خاموشیTNDER NOTICE /dprq/prq No.1118/31-8-2026NOTICE INVITING TENDER Dprq/prq no.1106/31-08-2026باشعور اور تعلیم یافتہ نوجوان بلوچستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں، چاکر صدیق بلوچریاست مخالف عناصر سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، سرفراز بگٹیاوگرا کا ستمبر 2026 کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاریبلوچستان میں باغات کاٹنا اور نقل مکانی کی باتیں ریاستی ناکامی ہیں، مولانا محمود الحسن قاسمیضلع اوستہ محمد کی طالبات کے لیے حکومت بلوچستان کا شاندار اقدام، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بھاگیہ خان بلیدی کے لیے سکول بس منظورجی ایچ کیو راولپنڈی میں ترک مسلح افواج کے 104 ویں یومِ فتح کی تقریب کا انعقادآرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورۂ ترکیہ: استنبول میں اہم اعلیٰ سطحی ملاقاتیں اور سہ فریقی مذاکراتکشمیر کی پکار اور ہماری خاموشیTNDER NOTICE /dprq/prq No.1118/31-8-2026NOTICE INVITING TENDER Dprq/prq no.1106/31-08-2026باشعور اور تعلیم یافتہ نوجوان بلوچستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں، چاکر صدیق بلوچریاست مخالف عناصر سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، سرفراز بگٹیاوگرا کا ستمبر 2026 کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاریبلوچستان میں باغات کاٹنا اور نقل مکانی کی باتیں ریاستی ناکامی ہیں، مولانا محمود الحسن قاسمیضلع اوستہ محمد کی طالبات کے لیے حکومت بلوچستان کا شاندار اقدام، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بھاگیہ خان بلیدی کے لیے سکول بس منظورجی ایچ کیو راولپنڈی میں ترک مسلح افواج کے 104 ویں یومِ فتح کی تقریب کا انعقادآرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورۂ ترکیہ: استنبول میں اہم اعلیٰ سطحی ملاقاتیں اور سہ فریقی مذاکرات

ضلعی انتظامی افسران چارسدہ کی گڈ گورننس فریم ورک کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد کیا گیا

ضلعی انتظامی افسران چارسدہ کی گڈ گورننس فریم ورک کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد کیا گیا

تمام افسران کارکردگی بہتر بنانے کے لئے اپنے خدمات کے انجام دہی میں مزید نکھار پیدا کریں۔ڈپٹی کمشنر چارسدہ فضل رحیم

چارسدہ(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق صوبائی حکومت کے عوامی ایجنڈا کے تحت آج ڈپٹی کمشنر چارسدہ فضل رحیم مروت نے ضلعی انتظامی افسران کی گڈ گورننس فریم ورک کے حوالے سے ماہ جولائی کی کاکردگی کا جائزہ لینے کے لئے غیر معمولی اجلاس کا انعقاد کیا جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنران، تمام اسسٹنٹ کمشنران اور تمام ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنران سمیت دیگر متعلقہ محکموں کے سربراہان نے شرکت کی۔اجلاس میں تمام متعلقہ افسران کی ماہ جولائی میں گڈ گورننس پریم ورک کے تحت مختلف سرکاری دفاتر، ہسپتالوں، سکولوں، پٹوارخانو، بازاروں، نرخ ناموں اور ضلع میں جاری ترقیاتی منصوبوں سمیت سیٹیزن پورٹل پر عوامی شکایات کے ازالے کے لئے کئے گئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا جس پر ڈپٹی کمشنر نے ان افسران کو آئندہ ماہ مزید تیز کاروائیاں کرنے کی ہدایت جاری کی۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر چارسدہ فضل رحیم مروت کا کہنا تھا کہ تمام افسران کارکردگی بہتر بنانے کے لئے اپنے خدمات کے انجام دہی میں مزید نکھار پیدا کرکے حقیقی معنوں میں گڈ گورننس کے ثمرات عوام تک پہنچائے۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے تمام متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کی کہ وہ اپنے احتیارات عوام کے فلاح و بہبود کے لئے استعمال کرتے ہوئے روزانہ کی بنیاد پر سرکاری محکموں کا وزٹ یقینی بنائے تاکہ ہر محکمہ کیجانب سے فراہم کردہ خدمات پر ہر صورت عمل درآمد یقینی بنایا جائے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *