Banner
Daily Sahafat Quetta
August 8, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
لسبیلہ: واٹر سپلائی اسکیم کے تحت کروڑوں روپے کا ٹینڈر جاریحب کو پانی کا کم کوٹہ ملنے سے بحران سنگین ہونے کا خدشہدبستان بولان ، محفلِ مسالمہ روایت کا آئینہ دار ہےچودہ اگست: آزادی، اتحاد اور تعمیرِ وطن کا عہد“شناختِ کشمیر”مکہ معاہدہ امن، سلامتی اور مشترکہ دفاعی تعاون کا اہم سنگِ میل ہے، سرفراز بگٹیجھل مگسی: نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، مسجد کا پیش امام قتلگنداواہ: بی ایس ڈی آئی کے تحت پی ایچ ای کے ترقیاتی منصوبوں کی ٹینڈرنگ شفاف انداز میں مکملاکیسویں صدی میں خواتین اور بچیوں کو غلامی کی زنجیروں میں رکھنا قرآنی تعلیمات اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، عبدالمتین اخونزادہحب: جماعت اسلامی کا مہنگائی اور اضافی پیٹرولیم لیوی کے خلاف احتجاج، قومی شاہراہ بند، ٹریفک معطللسبیلہ: واٹر سپلائی اسکیم کے تحت کروڑوں روپے کا ٹینڈر جاریحب کو پانی کا کم کوٹہ ملنے سے بحران سنگین ہونے کا خدشہدبستان بولان ، محفلِ مسالمہ روایت کا آئینہ دار ہےچودہ اگست: آزادی، اتحاد اور تعمیرِ وطن کا عہد“شناختِ کشمیر”مکہ معاہدہ امن، سلامتی اور مشترکہ دفاعی تعاون کا اہم سنگِ میل ہے، سرفراز بگٹیجھل مگسی: نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، مسجد کا پیش امام قتلگنداواہ: بی ایس ڈی آئی کے تحت پی ایچ ای کے ترقیاتی منصوبوں کی ٹینڈرنگ شفاف انداز میں مکملاکیسویں صدی میں خواتین اور بچیوں کو غلامی کی زنجیروں میں رکھنا قرآنی تعلیمات اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، عبدالمتین اخونزادہحب: جماعت اسلامی کا مہنگائی اور اضافی پیٹرولیم لیوی کے خلاف احتجاج، قومی شاہراہ بند، ٹریفک معطل

حب کو پانی کا کم کوٹہ ملنے سے بحران سنگین ہونے کا خدشہ

حب(نمائندہ خصوصی)بلوچستان کے صنعتی شہر حب کو حب ڈہم انتظامیہ کی جانب کم پانی کوٹہ فراہم کرنے پر پانی کا شدید بحران سنگین صورتحال اختیار ہونے کا اندیشہ ہے حب ڈیم سے حب شہر اور یہاں تمام قائم صنعتوں کو پانی کا کوٹہ کم ملنے کے باعث شہری اور صنعت شدید مشکلات سے دوچار ہونے کا اندیشہ ہے گھروں میں پانی کی قلت نے معمولاتِ زندگی کو بری طرح متاثر کر دیا ہے، جبکہ عوام پینے کے صاف پانی کے لیے پریشان ہیں دوسری جانب حب ڈیم انتظامیہ کی جانب سے پانی کا کوٹہ کم فراہم کرنے کے باعث حب کی مختلف قائم صنعتیں بھی شدید بحران کا شکار ہیں، اور کئی صنعتی یونٹس کی پیداوار متاثر ہو رہی ہے حب شہر میں عوامی حلقوں قائم تمام صنعت مالکان نے حکومت بلوچستان باالخصوص، وزیر اعلیٰ بلوچستان، چیف سیکرٹری اور کمشنر لسبیلہ ڈویژن اور ڈپٹی کمشنر حبسے خصوصی اپیل کی ہیکہ حب ڈیم انتظامیہ کی جانب سے لسبیلہ کینال حب میں پانی کا کم کوٹہ فراہم کرنے کا فوری نوٹس لیں انہوں مزید کہا کہ جو روز مرہ کی طرح حب شہر عوام اور صنعت کو دیا جانا والا پانی کا کوٹہ ہے اس مطابق ہمیں پانی فراہم کریں بصورت دیگر اگر فوری طور پر پانی کی فراہمی میں اضافہ نہ کیا گیا تو متعدد صنعتیں بند ہونے کا خدشہ ہے، جس سے روزگار اور مقامی معیشت پر بھی منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *