Banner
Daily Sahafat Quetta
October 27, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ہم ترقی کے مخالف نہیں، پہلے موجودہ نہر کو محفوظ بنایا جائے، پہاڑپور کے کسانوحید منظر کی ذوالفقار علی سے ملاقات، پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن میں شمولیت کی دعوتعوام کو ریلیف اور بنیادی سہولیات کی فراہمی حکومتی ترجیح ہے، چوہدری نعیم کریمکشمیریوں کے حقِ خودارادیت پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں، راجپوت محب مہم پاکستانایس پی انویسٹی گیشن مردان ماریہ مصطفیٰ کی دی پاکستان پریمیئر کالج میں تقریب میں شرکتڈپٹی کمشنر گوہر علی خان کی نگرانی میں بٹگرام بازار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاریکندھ کوٹ میں یومِ سیاہ کشمیر پر ریلی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مسرور احمد بجارانی کی قیادتکان مہترزئی کے انٹر کالج میں یومِ سیاہ کشمیر کی تقریب، طلباء کی پُرجوش تقاریرمسلم باغ میں یومِ سیاہ کشمیر پر ریلی، اسسٹنٹ کمشنر ماجد سلیم سمیت شہریوں کی شرکتایس ای صادق علی بگٹی کی مسلم باغ آمد، واپڈا ہائیڈرو یونین کے عہدیداروں سے ملاقاتہم ترقی کے مخالف نہیں، پہلے موجودہ نہر کو محفوظ بنایا جائے، پہاڑپور کے کسانوحید منظر کی ذوالفقار علی سے ملاقات، پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن میں شمولیت کی دعوتعوام کو ریلیف اور بنیادی سہولیات کی فراہمی حکومتی ترجیح ہے، چوہدری نعیم کریمکشمیریوں کے حقِ خودارادیت پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں، راجپوت محب مہم پاکستانایس پی انویسٹی گیشن مردان ماریہ مصطفیٰ کی دی پاکستان پریمیئر کالج میں تقریب میں شرکتڈپٹی کمشنر گوہر علی خان کی نگرانی میں بٹگرام بازار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاریکندھ کوٹ میں یومِ سیاہ کشمیر پر ریلی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مسرور احمد بجارانی کی قیادتکان مہترزئی کے انٹر کالج میں یومِ سیاہ کشمیر کی تقریب، طلباء کی پُرجوش تقاریرمسلم باغ میں یومِ سیاہ کشمیر پر ریلی، اسسٹنٹ کمشنر ماجد سلیم سمیت شہریوں کی شرکتایس ای صادق علی بگٹی کی مسلم باغ آمد، واپڈا ہائیڈرو یونین کے عہدیداروں سے ملاقات

بلوچستان میں نفرت کی سازشیں ناکام بنائیں گے،رخسانہ گل کاکڑ

کوئٹہ (پ ر) مشہور ومعروف سیاسی سماجی رہنما و سابقہ ناٸب ناظمہ رخسانہ گل کاکڑ نے کہا ہے بلوچستان کے تمام قباٸل اور صوبے میں رہنے والے مقامی و اقلیتی برادری روز اول سے امن کے خواہش مند ہیں اور امن سے رہنا پسند کرتے ہیں مگر بدقسمتی سے چند مفاد پرست اس صوبے میں امن اور یکجہتی نہیں چاہتے اور اسی طرح دو برادر قوم پشتون بلوچ کے درمیان تحصب و نفرت پیدا کرنے کے لیے بھی مختلف ہتھکنڈے استعمال کرتے چلے آ رہے ہیں انہوں نے کہا چند مفاد پرست عناصر تحصب پھیلا کے اپنے مقاصد میں کامیاب ہونے کی سازشیں کر رہے ہیں تاکہ امن پسند دو برادر اقوام کے درمیان نفرتیں تحصب کی بنیاد ڈالی جاٸے انہوں نے کہا برادر اقوام میں صدیوں سے خونی رشتے ہیں انھیں ایک دوسرے سے کبھی الگ نہیں کیا جاسکتا ہے بلوچستاںن کی عوام غیور باشعور ہیں اور مل کر ان تمام شازشوں کو ناکام بنانے کا عزم رکھتے ہیں اور اس صوبے کے عوام کے حقوق کے لیے مشترکہ جدوجہد کو یقینی بناٸینگے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *