Banner
Daily Sahafat Quetta
August 5, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
یومِ استحصال کشمیر: وزیراعلیٰ بلوچستان کی پیش کردہ بھارت کے اقدامات کے خلاف مذمتی قرارداد بلوچستان اسمبلی سے منظوروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے کشمیر حریت کانفرنس رہنما حسن بنا کی ملاقاتکوئٹہ میں دہشت گردی کا خطرہ، ریڈ زون سیل، سکیورٹی ہائی الر ٹاسرائیل کی ہٹ دھرمی برقرار، نیتن یاہو نے ٹرمپ کے غزہ منصوبے کو مسترد کر دیاڈسکوز کی نجکاری؛ وزیراعظم کی صارفین کے مفاد کو اولین ترجیح دینے کی ہدایتالیکشن کمیشن کا الیکشنز رولز کی اہم شق میں ترمیم کا فیصلہ7 اگست کو بلوچستان بھر میں شاہراہیں بند، احتجاجی دھرنے ہوں گے، مولانا ہدایت الرحمن بلوچچمن میں مزدور کیمپ پر دستی بم حملہ، ایک مزدور جاں بحق، چار زخمیرکنی ٹول پلازہ پر کشیدگی، ڈرائیوروں نے حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے وفاقی حکومت کے سامنے 17 نکات پیش کر دیےیومِ استحصال کشمیر: وزیراعلیٰ بلوچستان کی پیش کردہ بھارت کے اقدامات کے خلاف مذمتی قرارداد بلوچستان اسمبلی سے منظوروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے کشمیر حریت کانفرنس رہنما حسن بنا کی ملاقاتکوئٹہ میں دہشت گردی کا خطرہ، ریڈ زون سیل، سکیورٹی ہائی الر ٹاسرائیل کی ہٹ دھرمی برقرار، نیتن یاہو نے ٹرمپ کے غزہ منصوبے کو مسترد کر دیاڈسکوز کی نجکاری؛ وزیراعظم کی صارفین کے مفاد کو اولین ترجیح دینے کی ہدایتالیکشن کمیشن کا الیکشنز رولز کی اہم شق میں ترمیم کا فیصلہ7 اگست کو بلوچستان بھر میں شاہراہیں بند، احتجاجی دھرنے ہوں گے، مولانا ہدایت الرحمن بلوچچمن میں مزدور کیمپ پر دستی بم حملہ، ایک مزدور جاں بحق، چار زخمیرکنی ٹول پلازہ پر کشیدگی، ڈرائیوروں نے حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے وفاقی حکومت کے سامنے 17 نکات پیش کر دیے

کوئٹہ میں دہشت گردی کا خطرہ، ریڈ زون سیل، سکیورٹی ہائی الر ٹ

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر سکیورٹی اداروں نے ریڈ زون کو سیل کرتے ہوئے غیر معمولی حفاظتی اقدامات نافذ کر دیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلی ہاوس، گورنر ہاس اور دیگر حساس سرکاری تنصیبات کی جانب جانے والے اہم راستوں کو رکاوٹیں اور ٹرک کھڑے کر کے بند کر دیا گیا ہے۔پولیس، ایف سی اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بھاری نفری کو ریڈ زون، اہم سرکاری عمارتوں اور حساس مقامات پر تعینات کر دیا گیا ہے، جبکہ کوئٹہ شہر بھر میں پولیس نے چیکنگ کا عمل مزید سخت کر دیا ہے۔ شہر کے داخلی و خارجی راستوں، اہم شاہراہوں اور مختلف مقامات پر ناکہ بندیاں قائم کر کے گاڑیوں اور مشکوک افراد کی تلاشی کا سلسلہ تیز کر دیا گیا ہے۔کسی بھی ممکنہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے، جبکہ ڈاکٹرز، پیرامیڈیکل اسٹاف اور ریسکیو ٹیموں کو ہر وقت تیار رہنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔انتظامیہ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نکلنے سے گریز کریں، دورانِ چیکنگ پولیس اور دیگر سکیورٹی اداروں سے مکمل تعاون کریں اور کسی بھی مشکوک شخص یا سرگرمی کی فوری اطلاع متعلقہ حکام کو دیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *