Banner
Daily Sahafat Quetta
August 2, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سید غضنفر عباس کی برسی، قومی خدمات کو خراجِ عقیدتسکھر ریلوے تھانے کے چھوٹے منشی کے خلاف شکایات، غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہسریاب نادرا سینٹر کی سیکنڈ شفٹ بند کرنا عوام کے ساتھ ناانصافی ہے، مولانا محمد طاہر توحیدیجانوری برادری نے شیر افضل عرف وقار جانوری کو سرداری پگ کے لیے حمایت دے دیمحمد جنید مشتاق بھٹی نائب صدر مسلم لیگ لیبرونگ لاہور مقرر،نوٹیفکیش جاریغیر جمہوری طریقوں سے اقتدار میں آنے والوں نے ملک کو نقصان پہنچایا، مولانا عبدالرحمن رفیقاقبال کی فکر میں انسانی آزادی، انصاف اور خودی بنیادی اصول ہیں، ڈاکٹر محمد عارف خانسورینج: 34 قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع دلخراش سانحہ ہے، کاشف حیدریمیڈیا ورکرز کے مسائل کا حل حکومت کی زمہ داری ہے، بی ایم ایفمنزلِ مقصود، علم، عمل اور انسانیت کا سفر۔۔۔سید غضنفر عباس کی برسی، قومی خدمات کو خراجِ عقیدتسکھر ریلوے تھانے کے چھوٹے منشی کے خلاف شکایات، غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہسریاب نادرا سینٹر کی سیکنڈ شفٹ بند کرنا عوام کے ساتھ ناانصافی ہے، مولانا محمد طاہر توحیدیجانوری برادری نے شیر افضل عرف وقار جانوری کو سرداری پگ کے لیے حمایت دے دیمحمد جنید مشتاق بھٹی نائب صدر مسلم لیگ لیبرونگ لاہور مقرر،نوٹیفکیش جاریغیر جمہوری طریقوں سے اقتدار میں آنے والوں نے ملک کو نقصان پہنچایا، مولانا عبدالرحمن رفیقاقبال کی فکر میں انسانی آزادی، انصاف اور خودی بنیادی اصول ہیں، ڈاکٹر محمد عارف خانسورینج: 34 قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع دلخراش سانحہ ہے، کاشف حیدریمیڈیا ورکرز کے مسائل کا حل حکومت کی زمہ داری ہے، بی ایم ایفمنزلِ مقصود، علم، عمل اور انسانیت کا سفر۔۔۔

سریاب نادرا سینٹر کی سیکنڈ شفٹ بند کرنا عوام کے ساتھ ناانصافی ہے، مولانا محمد طاہر توحیدی

کوہٹہ/پ ر/جمعیت ضلع کوہٹہ کے سابق سیکرٹری اطلاعات وامیر نجم المدارس یونٹ کلی چلتن رہیسانی ہزار گنجی مولانا محمد طاہر توحیدی یونٹ کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر ظفر اللہ جتک سرپرست اعلی مولانا راز محمد محمد حسنی مولانا شیخ عبدالحق حاجی محمد سلیمان جتک مولانا مفتی عبد الوہاب مولانا قاری شاہ محمد مولانا عبد الاحد ریگی سینر نایب امیر مولانا محمد صادق نایب امیر مولانا عبدالمنان سعادت نایب امیر سویم مولانا عبدالباقی مظہری نایب امیر چہارم مولانا مفتی حسین احمد سرپرست مولانا حافظ محی الدین مولانا محمد قاسم مولانا مفتی عبد اللہ مولانا حافظ ولی محمد مولانا عبد الواسع ڈپٹی جنرل سیکرٹری اول مولانا مفتی دین محمد ڈپٹی جنرل سیکریٹری دوئم مولانا امین اللہ ڈپٹی جنرل سیکرٹری سویم مولانا عبدالرحیم ڈپٹی جنرل سیکرٹری چہارم مولانا مفتی عبدالستار سیکرٹری اطلاعات مولانا حافظ عین اللہ صابر مولانا حافظ ہدایت اللہ سبحانی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مولانا فدا محمد فرقانی ناظم مالیات مولانا عبدالعلی رخشانی مولانا شیر محمد مولانا مفتی محمد سلیمان فاروقی مولانا قاری عبد الخالق حاجی محمد نعیم لالا سالار صلاح الدین معاون سالار عبدالعلی ترین نور محمد نصر اللہ جتک شاہ محمد پہلوان حافظ محیب اللہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نادرا سریاب سینٹر کی سیکنڈ شفٹ بند کیے جانے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اسے عوام کے ساتھ ناانصافی قرار دیا ہے جمعیت علمائے اسلام کے رہنماون نے کہا کہ جہاں کوئٹہ شہر کے دیگر نادرا سینٹرز دو شفٹوں میں اپنی خدمات جاری رکھے ہوئے ہیں وہیں سریاب جیسے گنجان آباد علاقے کے واحد نادرا سینٹر سے سیکنڈ شفٹ ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے باعث روزانہ سینکڑوں شہریوں کو شدید مشکلات طویل انتظار اور بارہا چکر لگانے پر مجبور ہونا پڑے گا انہوں نے کہا کہ سریاب سینٹر میں فوری طور پر سیکنڈ شفٹ بحال کی جائے تاکہ شہریوں کو دیگر علاقوں کے برابر سہولیات فراہم کی جا سکیں انہوں کہاکہ اگر شہر کے دیگر مراکز دو شفٹوں میں کام کر سکتے ہیں تو سریاب کے عوام کو اس بنیادی سہولت سے محروم رکھنا کسی صورت قابلِ قبول نہیں جمعیت علمائے اسلام چیئرمین نادرا، ڈی جی نادرا بلوچستان اور متعلقہ حکام سے فوری نوٹس لینے اور سریاب سینٹر میں سیکنڈ شفٹ بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ عوام کی مشکلات کا ازالہ ہو سکے ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت سریاب کے عوام کو پسماندگی کے طرف دیکھیل جار ہے

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *