Banner
Daily Sahafat Quetta
August 3, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
مری قبیلے کے سرکردہ رہنما میر ہیبت خان کی آج 20ویں برسی مناٸی جارہی ہےکوئٹہ چہلم حضرت امام حسینؓ کے جلوس کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات مکمل، ایک ہزار سے زائد اہلکار تعیناتوزیراعلیٰ بلوچستان کے وژن کے مطابق عوام کو صحت سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے متحرک ہے‘بخت محمد کاکڑبلوچستان ہائی کورٹ توسیعی منصوبے میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، بابر خانایس ایم تنویر کی قیادت میں کامیاب و تاریخی پہلی اکنامک سمٹ 2026 کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، محمدآصف خان ترینٹرانسپورٹرز کا 7 ، 8 اگست کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کا اعلانبند کمروں کے فیصلوں سے ملک کا نظام چلانے کی کوشش خطرناک ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقتھانہ کبل کے قریب خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتا ہوں،اکرام الدینجشن آزادی کی تقریبات بھرپور انداز میں منائی جائیں گی،وزیراعلیٰ بلوچستانکیچ: بلیدہ میں مبینہ اغوا کی کوشش، مزاحمت پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، دو خواتین زخمیمری قبیلے کے سرکردہ رہنما میر ہیبت خان کی آج 20ویں برسی مناٸی جارہی ہےکوئٹہ چہلم حضرت امام حسینؓ کے جلوس کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات مکمل، ایک ہزار سے زائد اہلکار تعیناتوزیراعلیٰ بلوچستان کے وژن کے مطابق عوام کو صحت سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے متحرک ہے‘بخت محمد کاکڑبلوچستان ہائی کورٹ توسیعی منصوبے میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، بابر خانایس ایم تنویر کی قیادت میں کامیاب و تاریخی پہلی اکنامک سمٹ 2026 کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، محمدآصف خان ترینٹرانسپورٹرز کا 7 ، 8 اگست کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کا اعلانبند کمروں کے فیصلوں سے ملک کا نظام چلانے کی کوشش خطرناک ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقتھانہ کبل کے قریب خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتا ہوں،اکرام الدینجشن آزادی کی تقریبات بھرپور انداز میں منائی جائیں گی،وزیراعلیٰ بلوچستانکیچ: بلیدہ میں مبینہ اغوا کی کوشش، مزاحمت پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، دو خواتین زخمی

پیپلز پارٹی کشمیر میں جمہوریت کے استحکام اور کشمیریوں کے سیاسی و بنیادی حقوق کی ضامن ہے‘بخت محمد کاکڑ

پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر سینیٹر سردار عمر گورگیج، جنرل سیکرٹری ربانی خان کاکڑ، کاکڑ، وزیراعلیٰ بلوچستان کے فوکل پرسن سید اقبال شاہ , کوئٹہ ڈویڑن کے صدرخیر محمد ترین ,صوبائی رہنما حیات خان اچکزئی نے دیگر سینئر پارٹی رہنماو¿ں کے ہمراہ کشمیر انتخابات کے سلسلے میں کوئٹہ میں قائم پولنگ اسٹیشن کا دورہ کیا۔اس موقع پر پارٹی رہنماو¿ں نے انتخابی عمل ، ووٹنگ کے طریقہ کار ودیگر انتظامات کا جائزہ لیا۔رہنماو¿ں کا کہنا تھا کہ آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات میں کشمیری عوام کا جوش و خروش اس بات کا ثبوت ہے کہ وہ اپنے جمہوری حق کا استعمال پوری بیداری کے ساتھ کر رہے ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ کشمیری عوام کے حقوق اور ان کے حقِ خودارادیت کی ترجمانی کی ہے۔ بانی چیئرمین شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کا کشمیر کے معاملے پر مو¿قف تاریخ کا روشن باب ہے، اور آج بھی چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پارٹی کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کشمیر میں جمہوریت کے استحکام اور کشمیریوں کے سیاسی و بنیادی حقوق کی ضامن ہے، اور ان شاءاللہ ان انتخابات میں پیپلز پارٹی شاندار کامیابی حاصل کرے گی۔ دورے کے دوران رہنماو¿ں نے پولنگ عملے، ووٹرز اور پارٹی کارکنان سے ملاقاتیں بھی کیں اور انتخابی عمل کو پرامن انداز میں منعقد کرانے پر اظہار اطمینان کیا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *