Banner
Daily Sahafat Quetta
August 1, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بلوچستان میں نائٹروجینیس کھادوں پر 15 روزہ پابندیبلوچستان پرائس کنٹرول اینڈ پیوینشن منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی ایکٹ تیارپیراڈائز اور روٹری کلب آف لاہور گیریژن کی جانب سے نمایاں طلباء کو لیپ ٹاپ کا عطیہبدمست زندگیسسٹم کی ناکامی کے اسباب اور ذمہ داروں کا تعین کیا جائے، آغا حسین مقدسیمعروف قبائلی و سماجی شخصیت ڈاکٹر عبدالرحیم رخشانی انتقال کر گئےقبو شاخ میں پانی کا سنگین بحران، زمینداروں کا خشک نہر میں احتجاج، ایریگیشن حکام کو 24 گھنٹے کا آخری الٹی میٹمگنداخہ میں ترقیاتی منصوبوں کا سفر جاری، ڈاکٹر جاوید جمالی کی کارکردگی کو عوامی خراجِ تحسیناقلیتی طلبہ کے 2 فیصد تعلیمی کوٹے پر عملدرآمد کی رپورٹ جاری کی جائے، منارٹی فورم کا مطالبہفاطمہ جناحؒ کی جدوجہد، دیانت اور قومی خدمات تاریخ کا روشن باب ہیں، فیصل خان جمالیبلوچستان میں نائٹروجینیس کھادوں پر 15 روزہ پابندیبلوچستان پرائس کنٹرول اینڈ پیوینشن منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی ایکٹ تیارپیراڈائز اور روٹری کلب آف لاہور گیریژن کی جانب سے نمایاں طلباء کو لیپ ٹاپ کا عطیہبدمست زندگیسسٹم کی ناکامی کے اسباب اور ذمہ داروں کا تعین کیا جائے، آغا حسین مقدسیمعروف قبائلی و سماجی شخصیت ڈاکٹر عبدالرحیم رخشانی انتقال کر گئےقبو شاخ میں پانی کا سنگین بحران، زمینداروں کا خشک نہر میں احتجاج، ایریگیشن حکام کو 24 گھنٹے کا آخری الٹی میٹمگنداخہ میں ترقیاتی منصوبوں کا سفر جاری، ڈاکٹر جاوید جمالی کی کارکردگی کو عوامی خراجِ تحسیناقلیتی طلبہ کے 2 فیصد تعلیمی کوٹے پر عملدرآمد کی رپورٹ جاری کی جائے، منارٹی فورم کا مطالبہفاطمہ جناحؒ کی جدوجہد، دیانت اور قومی خدمات تاریخ کا روشن باب ہیں، فیصل خان جمالی

کوئٹہ کے نصف آبادی کا شناختی کارڈ بلاک ہونے کا انکشاف

کوئٹہ میں بڑی تعداد میں شہریوں کے شناختی کارڈز بلاک کیے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جس کے باعث شہریوں میں تشویش پائی جا رہی ہے۔ذرائع کے مطابق نادرا کی جانب سے مبینہ طور پر کوئٹہ کے ایک بڑے حصے کے شناختی کارڈز کی تصدیقی کارروائی کے تحت بندش عمل میں لائی گئی ہے، جس سے ہزاروں شہری متاثر ہوئے ہیں۔متاثرہ شہریوں کا کہنا ہے کہ شناختی کارڈ بلاک ہونے کے باعث انہیں بینکنگ، سفری دستاویزات، سرکاری امور اور دیگر روزمرہ معاملات میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ذرائع کے مطابق نادرا کی جانب سے بعض شناختی کارڈز کی دوبارہ تصدیق کا عمل جاری ہے، تاہم اس حوالے سے سرکاری طور پر مکمل تفصیلات سامنے نہیں آ سکیں۔شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ نادرا فوری طور پر صورتحال واضح کرے اور جائز شناخت رکھنے والے افراد کے شناختی کارڈز بحال کیے جائیں تاکہ عوام کو درپیش مشکلات کا خاتمہ ہو سکے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *