Banner
Daily Sahafat Quetta
July 31, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
موسیٰ خیل: 4 کلومیٹر سڑک کی تعمیر و مرمت کا 5.97 کروڑ روپے کا ٹینڈر جاریجمہوریہ بیلاروس کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقاتجھل مگسی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص قتلدفاتر میں تاخیر، عوام کی تذلیل اور گرتا ہوا نظامِ حکمرانیبلوچستان میں امن کیسے قائم ہوگا؟مولانا عزیز الرحمن جالندھری کے انتقال پر حافظ حسین احمد کا اظہارِ تعزیتانسانی اسمگلنگ ایک سنگین اور منظم جرم ہے،سعادت خانصوبائی وزیر صحت خیبرپختونخوا خلیق الرحمن سے مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما صفدر خان باغی کی ملاقاتایم پی اے میر طارق مگسی کی بنگلزئی ہاؤس آمد، اظہارِ تعزیتسورینج کول مائن میں گیس دھماکہ، 25 سے زائد کان کن پھنس گئےموسیٰ خیل: 4 کلومیٹر سڑک کی تعمیر و مرمت کا 5.97 کروڑ روپے کا ٹینڈر جاریجمہوریہ بیلاروس کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقاتجھل مگسی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص قتلدفاتر میں تاخیر، عوام کی تذلیل اور گرتا ہوا نظامِ حکمرانیبلوچستان میں امن کیسے قائم ہوگا؟مولانا عزیز الرحمن جالندھری کے انتقال پر حافظ حسین احمد کا اظہارِ تعزیتانسانی اسمگلنگ ایک سنگین اور منظم جرم ہے،سعادت خانصوبائی وزیر صحت خیبرپختونخوا خلیق الرحمن سے مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما صفدر خان باغی کی ملاقاتایم پی اے میر طارق مگسی کی بنگلزئی ہاؤس آمد، اظہارِ تعزیتسورینج کول مائن میں گیس دھماکہ، 25 سے زائد کان کن پھنس گئے

آزاد کشمیر: میرپور ڈویژن کے 13 حلقوں میں عام انتخابات کل ہوں گے


میرپور: آزاد کشمیر کے میرپور ڈویژن کے تین اضلاع کے 13 حلقوں میں عام انتخابات کے لیے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، جبکہ پولنگ کل مقررہ وقت پر ہوگی۔

انتخابی حکام کے مطابق ڈی آر او آفس سے پولنگ سامان کی ترسیل شروع کر دی گئی ہے۔ بیلٹ پیپرز اور دیگر ضروری انتخابی سامان پریذائیڈنگ افسران کے حوالے کر دیا گیا، جو سخت سیکیورٹی میں متعلقہ پولنگ اسٹیشنز روانہ کر دیا گیا۔

پولنگ سامان کی منتقلی کے دوران پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار سیکیورٹی فرائض انجام دیتے رہے، جبکہ تمام پولنگ اسٹیشنز تک سامان بروقت پہنچانے کے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔

الیکشن حکام کا کہنا ہے کہ آزاد، منصفانہ اور پرامن انتخابات کے انعقاد کے لیے تمام انتظامات مکمل ہیں، جبکہ پولنگ کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کے لیے سیکیورٹی کے خصوصی اقدامات کیے گئے ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *