Banner
Daily Sahafat Quetta
October 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے حملے کی کوشش ناکام، فورسز نے 5 ڈرون مار گرائے80 روپے فی لیٹر لیوی لے رہے ہیں، کمی نہیں ہو گی، بجٹ میں غور کریں گے، احسن اقبالپیپلزپارٹی وفد نے اپوزیشن لیڈر کو بلاول بھٹو کا پیغام پہنچا دیا‘سہیل آفریدی ہی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا رہیں گے’ پی ٹی آئی کا اعلانترقیاتی خواب اور بدعنوانی کا عذابفتنۃ الہندوستان کے سہولت کاروں کا دہشت گرد عناصر سے لاتعلقی کا اعلان، اہم انکشافات سامنے آگئےامریکا ایران معاہدے کے قریب، امریکی نمائندے ٹام بیرک نے قطر اور پاکستان کی کوششوں کا اعتراف کرلیامکہ مکرمہ کی جانب حوثیوں کا ڈرون، سعودی اتحادی فوج نے تباہ کرنے کا دعویٰ کردیادسمبر، جنوری اور فروری بجلی صارفین کیلئے مشکل ترین مہینے ہونے کا خدشہTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2129/29-10-2026بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے حملے کی کوشش ناکام، فورسز نے 5 ڈرون مار گرائے80 روپے فی لیٹر لیوی لے رہے ہیں، کمی نہیں ہو گی، بجٹ میں غور کریں گے، احسن اقبالپیپلزپارٹی وفد نے اپوزیشن لیڈر کو بلاول بھٹو کا پیغام پہنچا دیا‘سہیل آفریدی ہی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا رہیں گے’ پی ٹی آئی کا اعلانترقیاتی خواب اور بدعنوانی کا عذابفتنۃ الہندوستان کے سہولت کاروں کا دہشت گرد عناصر سے لاتعلقی کا اعلان، اہم انکشافات سامنے آگئےامریکا ایران معاہدے کے قریب، امریکی نمائندے ٹام بیرک نے قطر اور پاکستان کی کوششوں کا اعتراف کرلیامکہ مکرمہ کی جانب حوثیوں کا ڈرون، سعودی اتحادی فوج نے تباہ کرنے کا دعویٰ کردیادسمبر، جنوری اور فروری بجلی صارفین کیلئے مشکل ترین مہینے ہونے کا خدشہTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2129/29-10-2026

کوئٹہ: سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ بایزید خروٹی اور اُن کے ٹیم پر ٹراما سینٹر کے عملے نے تشدد

 

کوئٹہ: مستونگ میں شہید سیشن جج کی کوریج کے دوران سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ بایزید خروٹی پر مبینہ حملے کی خبر اور سامنے آنے والی ویڈیو پر صحافتی اور سماجی حلقوں میں تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ اگر ویڈیو میں نظر آنے والے شواہد کے مطابق واقعہ پیش آیا ہے تو اس کی غیر جانبدارانہ اور شفاف تحقیقات کرائی جائیں اور ذمہ دار افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔

سماجی و صحافتی حلقوں کا کہنا ہے کہ کسی بھی صحافی، سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ یا شہری کو اپنے فرائض انجام دیتے ہوئے تشدد یا ہراسانی کا سامنا نہیں ہونا چاہیے۔

انہوں نے حکومت بلوچستان، محکمہ صحت اور متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ واقعے کا فوری نوٹس لیا جائے، حقائق سامنے لائے جائیں اور اگر کوئی سرکاری اہلکار یا فرد قانون شکنی کا مرتکب پایا جائے تو اس کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے۔

سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس اور صحافتی برادری نے مبینہ واقعے کی مذمت کرتے ہوئے انصاف اور قانون کی بالادستی کا مطالبہ کیا ہے۔

 

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *