Banner
Daily Sahafat Quetta
October 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے حملے کی کوشش ناکام، فورسز نے 5 ڈرون مار گرائے80 روپے فی لیٹر لیوی لے رہے ہیں، کمی نہیں ہو گی، بجٹ میں غور کریں گے، احسن اقبالپیپلزپارٹی وفد نے اپوزیشن لیڈر کو بلاول بھٹو کا پیغام پہنچا دیا‘سہیل آفریدی ہی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا رہیں گے’ پی ٹی آئی کا اعلانترقیاتی خواب اور بدعنوانی کا عذابفتنۃ الہندوستان کے سہولت کاروں کا دہشت گرد عناصر سے لاتعلقی کا اعلان، اہم انکشافات سامنے آگئےامریکا ایران معاہدے کے قریب، امریکی نمائندے ٹام بیرک نے قطر اور پاکستان کی کوششوں کا اعتراف کرلیامکہ مکرمہ کی جانب حوثیوں کا ڈرون، سعودی اتحادی فوج نے تباہ کرنے کا دعویٰ کردیادسمبر، جنوری اور فروری بجلی صارفین کیلئے مشکل ترین مہینے ہونے کا خدشہTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2129/29-10-2026بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے حملے کی کوشش ناکام، فورسز نے 5 ڈرون مار گرائے80 روپے فی لیٹر لیوی لے رہے ہیں، کمی نہیں ہو گی، بجٹ میں غور کریں گے، احسن اقبالپیپلزپارٹی وفد نے اپوزیشن لیڈر کو بلاول بھٹو کا پیغام پہنچا دیا‘سہیل آفریدی ہی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا رہیں گے’ پی ٹی آئی کا اعلانترقیاتی خواب اور بدعنوانی کا عذابفتنۃ الہندوستان کے سہولت کاروں کا دہشت گرد عناصر سے لاتعلقی کا اعلان، اہم انکشافات سامنے آگئےامریکا ایران معاہدے کے قریب، امریکی نمائندے ٹام بیرک نے قطر اور پاکستان کی کوششوں کا اعتراف کرلیامکہ مکرمہ کی جانب حوثیوں کا ڈرون، سعودی اتحادی فوج نے تباہ کرنے کا دعویٰ کردیادسمبر، جنوری اور فروری بجلی صارفین کیلئے مشکل ترین مہینے ہونے کا خدشہTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2129/29-10-2026

فتنۃ الہندوستان کے سہولت کاروں کا دہشت گرد عناصر سے لاتعلقی کا اعلان، اہم انکشافات سامنے آگئے

کوئٹہ: تربت سے تعلق رکھنے والے محمد سہیل بہرام اور محمد عرف مہروان نے فتنۃ الہندوستان سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے ریاست پاکستان سے وفاداری کا عہد کیا ہے۔

پریس کانفرنس کے دوران دونوں افراد نے دعویٰ کیا کہ سوشل میڈیا کے ذریعے ان کا رابطہ کالعدم بی ایل اے سے وابستہ ثابت عرف کماندان سے ہوا، جس کے بعد وہ سیکیورٹی فورسز پر حملوں کے لیے تنظیم کی سہولت کاری کرتے رہے۔

دونوں افراد نے اپنے سابقہ کردار پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ پاکستان سے غداری اور دہشت گرد عناصر کا ساتھ دینے پر شرمندہ ہیں۔ انہوں نے آئندہ کسی دہشت گرد تنظیم سے رابطہ نہ رکھنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے نوجوانوں پر بھی زور دیا کہ وہ ایسی تنظیموں سے دور رہیں۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ دہشت گرد تنظیموں سے لاتعلقی کے اعلانات بلوچستان میں بدامنی کے خلاف بڑھتی ہوئی مخالفت کی عکاسی کرتے ہیں۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *