Banner
Daily Sahafat Quetta
August 1, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بلوچستان پرائس کنٹرول اینڈ پیوینشن منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی ایکٹ تیارپیراڈائز اور روٹری کلب آف لاہور گیریژن کی جانب سے نمایاں طلباء کو لیپ ٹاپ کا عطیہبدمست زندگیسسٹم کی ناکامی کے اسباب اور ذمہ داروں کا تعین کیا جائے، آغا حسین مقدسیمعروف قبائلی و سماجی شخصیت ڈاکٹر عبدالرحیم رخشانی انتقال کر گئےقبو شاخ میں پانی کا سنگین بحران، زمینداروں کا خشک نہر میں احتجاج، ایریگیشن حکام کو 24 گھنٹے کا آخری الٹی میٹمگنداخہ میں ترقیاتی منصوبوں کا سفر جاری، ڈاکٹر جاوید جمالی کی کارکردگی کو عوامی خراجِ تحسیناقلیتی طلبہ کے 2 فیصد تعلیمی کوٹے پر عملدرآمد کی رپورٹ جاری کی جائے، منارٹی فورم کا مطالبہفاطمہ جناحؒ کی جدوجہد، دیانت اور قومی خدمات تاریخ کا روشن باب ہیں، فیصل خان جمالیبی آئی ایس پی اور پی ایس ڈی ایف کے درمیان بینظیر ہنرمند پروگرام کیلئے ایم او یو پر دستخطبلوچستان پرائس کنٹرول اینڈ پیوینشن منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی ایکٹ تیارپیراڈائز اور روٹری کلب آف لاہور گیریژن کی جانب سے نمایاں طلباء کو لیپ ٹاپ کا عطیہبدمست زندگیسسٹم کی ناکامی کے اسباب اور ذمہ داروں کا تعین کیا جائے، آغا حسین مقدسیمعروف قبائلی و سماجی شخصیت ڈاکٹر عبدالرحیم رخشانی انتقال کر گئےقبو شاخ میں پانی کا سنگین بحران، زمینداروں کا خشک نہر میں احتجاج، ایریگیشن حکام کو 24 گھنٹے کا آخری الٹی میٹمگنداخہ میں ترقیاتی منصوبوں کا سفر جاری، ڈاکٹر جاوید جمالی کی کارکردگی کو عوامی خراجِ تحسیناقلیتی طلبہ کے 2 فیصد تعلیمی کوٹے پر عملدرآمد کی رپورٹ جاری کی جائے، منارٹی فورم کا مطالبہفاطمہ جناحؒ کی جدوجہد، دیانت اور قومی خدمات تاریخ کا روشن باب ہیں، فیصل خان جمالیبی آئی ایس پی اور پی ایس ڈی ایف کے درمیان بینظیر ہنرمند پروگرام کیلئے ایم او یو پر دستخط

سرکاری نرخوں پر اشیائے ضروریہ کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی، ماجد سلیم

ڈپٹی کمشنر قلعہ سیف اللہ ساگر کمار کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ جناب ماجد سلیم کی زیرِ صدارت پرائس کنٹرول کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا
اجلاس میں تحصیلدار مسلم باغ، چیف آفیسر میونسپل کمیٹی مسلمباغ، ویٹرنری آفیسر لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ، نمائیندہ محکمہ خوراک بلوچستان نمائیندہ محکمہ زراعت صدر انجمن تاجران مسلم باغ، نسائی، ایس ایچ او پولیس تھانہ مسلم باغ، نمائندہ گان، پرچون فروش، دودھ، گوشت، چکن، تندور، بیکری مالکان سمیت مختلف تاجر تنظیموں اور یونینز کے عہدیداران نے شرکت کی۔
اجلاس میں اشیائے ضروریہ کی سرکاری نرخوں پر دستیابی، پرائس لسٹ پر عملدرآمد، صفائی کی صورتحال، تجاوزات کے خاتمے، غیر معیاری اور زائد المیعاد اشیاء کی فروخت کی روک تھام سمیت دودھ، گوشت، سبزی، آٹا، پولٹری اور دیگر ضروری اشیاء کی قیمتوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا
اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر ماجد سلیم نے ہدایت کی کہ دکانوں کے سامنے قائم ناجائز تھڑے لوہے کے جنگلے، ریڑھیاں، سولر پلیٹس اور دیگر تمام تجاوزات فوری طور پر ختم کی جائیں۔ تمام دکاندار اپنی دکانوں کے سامنے کوڑا دان رکھیں، صفائی کا خاص خیال رکھیں اور سرکاری نرخنامہ نمایاں جگہ پر آویزاں کریں
انہوں نے کہا کہ سرکاری نرخوں پر عملدرآمد ہر صورت یقینی بنایا جائے گا اور عوام کو معیاری اشیائے ضروریہ کی فراہمی میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ گراں فروشی، ذخیرہ اندوزی، ناجائز منافع خوری، تجاوزات اور سرکاری احکامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی تاکہ عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کیا جا سکے

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *