Banner
Daily Sahafat Quetta
August 3, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
مری قبیلے کے سرکردہ رہنما میر ہیبت خان کی آج 20ویں برسی مناٸی جارہی ہےکوئٹہ چہلم حضرت امام حسینؓ کے جلوس کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات مکمل، ایک ہزار سے زائد اہلکار تعیناتوزیراعلیٰ بلوچستان کے وژن کے مطابق عوام کو صحت سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے متحرک ہے‘بخت محمد کاکڑبلوچستان ہائی کورٹ توسیعی منصوبے میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، بابر خانایس ایم تنویر کی قیادت میں کامیاب و تاریخی پہلی اکنامک سمٹ 2026 کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، محمدآصف خان ترینٹرانسپورٹرز کا 7 ، 8 اگست کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کا اعلانبند کمروں کے فیصلوں سے ملک کا نظام چلانے کی کوشش خطرناک ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقتھانہ کبل کے قریب خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتا ہوں،اکرام الدینجشن آزادی کی تقریبات بھرپور انداز میں منائی جائیں گی،وزیراعلیٰ بلوچستانکیچ: بلیدہ میں مبینہ اغوا کی کوشش، مزاحمت پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، دو خواتین زخمیمری قبیلے کے سرکردہ رہنما میر ہیبت خان کی آج 20ویں برسی مناٸی جارہی ہےکوئٹہ چہلم حضرت امام حسینؓ کے جلوس کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات مکمل، ایک ہزار سے زائد اہلکار تعیناتوزیراعلیٰ بلوچستان کے وژن کے مطابق عوام کو صحت سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے متحرک ہے‘بخت محمد کاکڑبلوچستان ہائی کورٹ توسیعی منصوبے میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، بابر خانایس ایم تنویر کی قیادت میں کامیاب و تاریخی پہلی اکنامک سمٹ 2026 کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، محمدآصف خان ترینٹرانسپورٹرز کا 7 ، 8 اگست کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کا اعلانبند کمروں کے فیصلوں سے ملک کا نظام چلانے کی کوشش خطرناک ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقتھانہ کبل کے قریب خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتا ہوں،اکرام الدینجشن آزادی کی تقریبات بھرپور انداز میں منائی جائیں گی،وزیراعلیٰ بلوچستانکیچ: بلیدہ میں مبینہ اغوا کی کوشش، مزاحمت پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، دو خواتین زخمی

پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ جماعت اسلامی کا ملک بھر میں شاہراہیں بند کرنے کا اعلان

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ اگر پیٹرولیم مصنوعات پر عائد ٹیکسز ختم کر دیے جائیں تو پیٹرول کی قیمت 250 روپے فی لیٹر سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے۔

منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں، جبکہ جنگ کو جواز بنا کر قیمتیں بڑھائی جا رہی ہیں۔

انہوں نے حکومت سے سوال کیا کہ پیٹرولیم لیوی اور دیگر ٹیکسوں کا جنگ سے کیا تعلق ہے؟ ان کا کہنا تھا کہ حکومت پیٹرولیم لیوی کی مد میں سالانہ بڑی رقم وصول کر رہی ہے، جس کا بوجھ عام شہریوں، مزدوروں اور متوسط طبقے پر ڈالا جا رہا ہے۔

امیر جماعت اسلامی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف 7 اگست کو ملک بھر میں احتجاج اور اہم شاہراہیں بند کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ احتجاج پرامن ہوگا اور ایمبولینسز کو راستہ دیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ اگر حکومت نے احتجاج روکنے کی کوشش کی تو صورتحال حکومت مخالف تحریک کی طرف بڑھ سکتی ہے، جبکہ احتجاج میں تاجروں، صنعتکاروں، وکلا، طلبہ اور دیگر طبقات کو شامل کیا جائے گا۔

حافظ نعیم الرحمن نے بجلی بحران، آئی پی پیز معاہدوں اور بلوچستان کی صورتحال پر بھی اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا کہ مسائل کا حل مذاکرات اور تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے نکالا جانا چاہیے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *