Banner
Daily Sahafat Quetta
August 1, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بلوچستان میں نائٹروجینیس کھادوں پر 15 روزہ پابندیبلوچستان پرائس کنٹرول اینڈ پیوینشن منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی ایکٹ تیارپیراڈائز اور روٹری کلب آف لاہور گیریژن کی جانب سے نمایاں طلباء کو لیپ ٹاپ کا عطیہبدمست زندگیسسٹم کی ناکامی کے اسباب اور ذمہ داروں کا تعین کیا جائے، آغا حسین مقدسیمعروف قبائلی و سماجی شخصیت ڈاکٹر عبدالرحیم رخشانی انتقال کر گئےقبو شاخ میں پانی کا سنگین بحران، زمینداروں کا خشک نہر میں احتجاج، ایریگیشن حکام کو 24 گھنٹے کا آخری الٹی میٹمگنداخہ میں ترقیاتی منصوبوں کا سفر جاری، ڈاکٹر جاوید جمالی کی کارکردگی کو عوامی خراجِ تحسیناقلیتی طلبہ کے 2 فیصد تعلیمی کوٹے پر عملدرآمد کی رپورٹ جاری کی جائے، منارٹی فورم کا مطالبہفاطمہ جناحؒ کی جدوجہد، دیانت اور قومی خدمات تاریخ کا روشن باب ہیں، فیصل خان جمالیبلوچستان میں نائٹروجینیس کھادوں پر 15 روزہ پابندیبلوچستان پرائس کنٹرول اینڈ پیوینشن منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی ایکٹ تیارپیراڈائز اور روٹری کلب آف لاہور گیریژن کی جانب سے نمایاں طلباء کو لیپ ٹاپ کا عطیہبدمست زندگیسسٹم کی ناکامی کے اسباب اور ذمہ داروں کا تعین کیا جائے، آغا حسین مقدسیمعروف قبائلی و سماجی شخصیت ڈاکٹر عبدالرحیم رخشانی انتقال کر گئےقبو شاخ میں پانی کا سنگین بحران، زمینداروں کا خشک نہر میں احتجاج، ایریگیشن حکام کو 24 گھنٹے کا آخری الٹی میٹمگنداخہ میں ترقیاتی منصوبوں کا سفر جاری، ڈاکٹر جاوید جمالی کی کارکردگی کو عوامی خراجِ تحسیناقلیتی طلبہ کے 2 فیصد تعلیمی کوٹے پر عملدرآمد کی رپورٹ جاری کی جائے، منارٹی فورم کا مطالبہفاطمہ جناحؒ کی جدوجہد، دیانت اور قومی خدمات تاریخ کا روشن باب ہیں، فیصل خان جمالی

کسٹم چوک کوئٹہ: تجاوزات کے باعث ٹریفک نظام مفلوج، شہری مشکلات کا شکار


کوئٹہ: شہر کے مصروف ترین تجارتی مرکز کسٹم چوک سریاب روڈ پر تجاوزات کی بھرمار کے باعث ٹریفک کا نظام شدید متاثر ہو گیا ہے، جس سے شہریوں کو روزانہ کی بنیاد پر مشکلات کا سامنا ہے۔

کسٹم چوک پر رکشوں کی غیر قانونی پارکنگ اور سبزی فروشوں کی ریڑھیوں نے سڑک کے بڑے حصے پر قبضہ کر رکھا ہے، جس کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر رہتی ہے اور کئی گھنٹوں تک گاڑیوں کی قطاریں لگی رہتی ہیں۔

شہریوں کے مطابق تجاوزات کے باعث مسافروں، طلبہ اور ملازمت پیشہ افراد کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، جبکہ ایمرجنسی کی صورت میں ایمبولینس اور دیگر امدادی گاڑیاں بھی ٹریفک جام میں پھنس جاتی ہیں۔

علاقہ مکینوں اور تاجر برادری نے ضلعی انتظامیہ اور ٹریفک پولیس حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ کسٹم چوک کو فوری طور پر تجاوزات اور غیر قانونی پارکنگ سے پاک کیا جائے۔

شہریوں نے مطالبہ کیا کہ غیر قانونی پارکنگ کرنے والے رکشہ ڈرائیوروں کے خلاف کارروائی کی جائے اور ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے مستقل بنیادوں پر ٹریفک اہلکار تعینات کیے جائیں تاکہ عوام کو درپیش مشکلات کا خاتمہ ہو سکے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *