Banner
Daily Sahafat Quetta
November 8, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
شہباز صاحب پیٹرول کی قیمت میں کمی کا فائدہ عوام کو پہنچایا جائے، نواز شریف کی ملاقات میں گفتگو’پاکستان کی ہندو برادری قومی زندگی کا لازمی حصہ ہے‘، دیوالی کے موقع پر صدر اور وزیر اعظم کاخصوصی پیغامپاکستان کے انتظامی نقشے میں تبدیلی کی تجویز زیر غور، 12 صوبے اور ملک گیر ریفرنڈم کرانے پر غورغیر شادی شدہ اور طلاق یافتہ بیٹیوں کو پنشن سے محروم کرنے کے احکامات کالعدم قرارمولانا فضل الرحمان کو اگر حکومت میں حصہ ملتا تو وہ چپ کا روزہ رکھتے، گورنر کے پیپنجاب کے 2 صوبائی حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ جاریحوثیوں کا سعودی عرب میں یکے بعد دیگرے چھ فوجی حملوں کا دعویٰدیا میر بھاشا ڈیم منصوبہ، ٹھیکیدار کو کروڑوں کا فائدہ پہنچایا گیا، آڈیٹر جنرلخضدار: زیرو پوائنٹ کے قریب ٹریفک حادثہ، موٹر سائیکل سوار جاں بحقسردار منظور کاکڑ کی آغا عبداللہ جان احمدزئی کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیتشہباز صاحب پیٹرول کی قیمت میں کمی کا فائدہ عوام کو پہنچایا جائے، نواز شریف کی ملاقات میں گفتگو’پاکستان کی ہندو برادری قومی زندگی کا لازمی حصہ ہے‘، دیوالی کے موقع پر صدر اور وزیر اعظم کاخصوصی پیغامپاکستان کے انتظامی نقشے میں تبدیلی کی تجویز زیر غور، 12 صوبے اور ملک گیر ریفرنڈم کرانے پر غورغیر شادی شدہ اور طلاق یافتہ بیٹیوں کو پنشن سے محروم کرنے کے احکامات کالعدم قرارمولانا فضل الرحمان کو اگر حکومت میں حصہ ملتا تو وہ چپ کا روزہ رکھتے، گورنر کے پیپنجاب کے 2 صوبائی حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ جاریحوثیوں کا سعودی عرب میں یکے بعد دیگرے چھ فوجی حملوں کا دعویٰدیا میر بھاشا ڈیم منصوبہ، ٹھیکیدار کو کروڑوں کا فائدہ پہنچایا گیا، آڈیٹر جنرلخضدار: زیرو پوائنٹ کے قریب ٹریفک حادثہ، موٹر سائیکل سوار جاں بحقسردار منظور کاکڑ کی آغا عبداللہ جان احمدزئی کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت

ڈاکٹرز اور محکمہ صحت کا تنازع مذاکرات سے حل کیا جائے، گورنر بلوچستان

کوئٹہ: گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے ڈاکٹرز اور محکمہ صحت کے درمیان جاری معاملات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹرز بھی ہمارے بھائی ہیں، سیکرٹری تھوڑا سا گزارا کر لیں۔

گورنر مندوخیل نے کہا کہ ڈاکٹرز صحت کے شعبے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، اس لیے تمام متعلقہ فریقین کو تحمل، برداشت اور افہام و تفہیم سے مسائل حل کرنے چاہییں۔ انہوں نے زور دیا کہ عوام کو بلا تعطل طبی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ذمہ داری ہے۔

انہوں نے کہا کہ اختلافات کو مذاکرات کے ذریعے حل کیا جانا چاہیے تاکہ نہ صرف ڈاکٹرز کے مسائل کا مناسب حل نکلے بلکہ عوام بھی کسی قسم کی مشکلات سے محفوظ رہیں۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *