Banner
Daily Sahafat Quetta
September 14, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
دنیا میں بدامنی کے پیچھے امریکی پالیسیوں کا کردار ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقبائیک، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلانجماعت اسلامی سے پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے مزید مہلت مانگ لیزبیر خان کاکڑ پی ٹی آئی کوئٹہ ایسٹ کے صدر منتخب، پی ٹی آئی بلوچستان کی مبارکبادگڈانی کشتی حادثے میں 6 ماہی گیر ڈوب گئے، 3 کو بچا لیا گیاشاہرگ کی کوئلہ کان میں بڑا حادثہ، 6 کانکن تاحال اندر پھنسےکوئٹہ میں بلڈنگ کوڈ کی خلاف ورزی پر 11 عمارتیں اور پلازے سیلپاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئےبلوچستان کے عوام کی نئے صوبے کے قیام کی پُر زور حمایتبلوچستان کے سرکاری کالجز میں تقریبات اور تنظیمی سرگرمیوں پر پابندیدنیا میں بدامنی کے پیچھے امریکی پالیسیوں کا کردار ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقبائیک، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلانجماعت اسلامی سے پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے مزید مہلت مانگ لیزبیر خان کاکڑ پی ٹی آئی کوئٹہ ایسٹ کے صدر منتخب، پی ٹی آئی بلوچستان کی مبارکبادگڈانی کشتی حادثے میں 6 ماہی گیر ڈوب گئے، 3 کو بچا لیا گیاشاہرگ کی کوئلہ کان میں بڑا حادثہ، 6 کانکن تاحال اندر پھنسےکوئٹہ میں بلڈنگ کوڈ کی خلاف ورزی پر 11 عمارتیں اور پلازے سیلپاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئےبلوچستان کے عوام کی نئے صوبے کے قیام کی پُر زور حمایتبلوچستان کے سرکاری کالجز میں تقریبات اور تنظیمی سرگرمیوں پر پابندی

بلوچستان میں معرکہ پاکستان ہی جیتے گا، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کا دوٹوک اعلان

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دنیا میں ہر شورش کا فیصلہ بالآخر میدانِ جنگ میں ہوتا ہے، جس کے بعد ہی مذاکرات یا بات چیت کا مرحلہ آتا ہے۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں یہ معرکہ پاکستان ہی جیتے گا اور ریاست اپنی رٹ ہر صورت برقرار رکھے گی۔

وزیراعلیٰ نے دعویٰ کیا کہ بلوچستان کے پہاڑوں میں موجود مسلح افراد کی تعداد سات سے آٹھ ہزار سے زیادہ نہیں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایک سروے کے مطابق صرف 12 فیصد لوگ ان کے ہمدرد یا “سافٹ سپورٹرز” ہیں، جبکہ صوبے کی بھاری اکثریت ریاست اور امن کے ساتھ کھڑی ہے۔

میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ حکومت بلوچستان میں امن و استحکام کے قیام اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گی۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *