Banner
Daily Sahafat Quetta
September 14, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
دنیا میں بدامنی کے پیچھے امریکی پالیسیوں کا کردار ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقبائیک، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلانجماعت اسلامی سے پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے مزید مہلت مانگ لیزبیر خان کاکڑ پی ٹی آئی کوئٹہ ایسٹ کے صدر منتخب، پی ٹی آئی بلوچستان کی مبارکبادگڈانی کشتی حادثے میں 6 ماہی گیر ڈوب گئے، 3 کو بچا لیا گیاشاہرگ کی کوئلہ کان میں بڑا حادثہ، 6 کانکن تاحال اندر پھنسےکوئٹہ میں بلڈنگ کوڈ کی خلاف ورزی پر 11 عمارتیں اور پلازے سیلپاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئےبلوچستان کے عوام کی نئے صوبے کے قیام کی پُر زور حمایتبلوچستان کے سرکاری کالجز میں تقریبات اور تنظیمی سرگرمیوں پر پابندیدنیا میں بدامنی کے پیچھے امریکی پالیسیوں کا کردار ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقبائیک، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلانجماعت اسلامی سے پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے مزید مہلت مانگ لیزبیر خان کاکڑ پی ٹی آئی کوئٹہ ایسٹ کے صدر منتخب، پی ٹی آئی بلوچستان کی مبارکبادگڈانی کشتی حادثے میں 6 ماہی گیر ڈوب گئے، 3 کو بچا لیا گیاشاہرگ کی کوئلہ کان میں بڑا حادثہ، 6 کانکن تاحال اندر پھنسےکوئٹہ میں بلڈنگ کوڈ کی خلاف ورزی پر 11 عمارتیں اور پلازے سیلپاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئےبلوچستان کے عوام کی نئے صوبے کے قیام کی پُر زور حمایتبلوچستان کے سرکاری کالجز میں تقریبات اور تنظیمی سرگرمیوں پر پابندی

خضدار میں بڑی پیش رفت، کراچی–کوئٹہ شاہراہ ہر قسم ٹریفک کیلئے بحال

خضدار: شہریوں اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد کراچی–کوئٹہ قومی شاہراہ (آر سی ڈی روڈ) کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بحال کر دیا گیا ہے۔

شاہراہ کی بندش کے باعث دونوں اطراف پھنس جانے والی مسافر کوچز، مال بردار گاڑیاں اور دیگر ٹریفک نے دوبارہ اپنی منزل کی جانب روانگی شروع کر دی ہے۔ مذاکرات کے نتیجے میں مظاہرین نے احتجاج ختم کرتے ہوئے سڑک پر رکھی گئی رکاوٹیں بھی ہٹا دیں۔

شاہراہ کی بحالی پر مسافروں اور ٹرانسپورٹرز نے اطمینان کا اظہار کیا ہے، جبکہ ضلعی انتظامیہ نے شہریوں کے تعاون کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ مسائل کے حل کے لیے بات چیت کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رکھا جائے گا۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *