Banner
Daily Sahafat Quetta
September 14, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
دنیا میں بدامنی کے پیچھے امریکی پالیسیوں کا کردار ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقبائیک، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلانجماعت اسلامی سے پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے مزید مہلت مانگ لیزبیر خان کاکڑ پی ٹی آئی کوئٹہ ایسٹ کے صدر منتخب، پی ٹی آئی بلوچستان کی مبارکبادگڈانی کشتی حادثے میں 6 ماہی گیر ڈوب گئے، 3 کو بچا لیا گیاشاہرگ کی کوئلہ کان میں بڑا حادثہ، 6 کانکن تاحال اندر پھنسےکوئٹہ میں بلڈنگ کوڈ کی خلاف ورزی پر 11 عمارتیں اور پلازے سیلپاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئےبلوچستان کے عوام کی نئے صوبے کے قیام کی پُر زور حمایتبلوچستان کے سرکاری کالجز میں تقریبات اور تنظیمی سرگرمیوں پر پابندیدنیا میں بدامنی کے پیچھے امریکی پالیسیوں کا کردار ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقبائیک، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلانجماعت اسلامی سے پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے مزید مہلت مانگ لیزبیر خان کاکڑ پی ٹی آئی کوئٹہ ایسٹ کے صدر منتخب، پی ٹی آئی بلوچستان کی مبارکبادگڈانی کشتی حادثے میں 6 ماہی گیر ڈوب گئے، 3 کو بچا لیا گیاشاہرگ کی کوئلہ کان میں بڑا حادثہ، 6 کانکن تاحال اندر پھنسےکوئٹہ میں بلڈنگ کوڈ کی خلاف ورزی پر 11 عمارتیں اور پلازے سیلپاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئےبلوچستان کے عوام کی نئے صوبے کے قیام کی پُر زور حمایتبلوچستان کے سرکاری کالجز میں تقریبات اور تنظیمی سرگرمیوں پر پابندی

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ندا شمس نے ڈرگ ری ہیبلیٹیشن سنٹر کی افتتاحی تقریب میں شرکت

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ندا شمس نے ڈرگ ری ہیبلیٹیشن سنٹر کی افتتاحی تقریب میں شرکت

یہ سنٹر منشیات کی لت سے متاثرہ خواتین کی بحالی اور علاج کے لیے قائم کیا گیا ہے۔

چارسدہ(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ڈپٹی کمشنر چارسدہ ڈاکٹر عظمت اللہ وزیر کی ہدایات کی تعمیل میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر 1 محترمہ ندا شمس نے صبا روکھان ویلفیئر ٹرسٹ فیمیل ڈرگ ری ہیبلیٹیشن سنٹر کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ یہ سنٹر منشیات کی لت سے متاثرہ خواتین کی بحالی اور علاج کے لیے قائم کیا گیا ہے۔اس اقدام کا مقصد منشیات سے متاثرہ خواتین کے علاج، مشاورت اور بحالی کے لیے محفوظ ماحول فراہم کرنا ہے۔ تقریب میں حکام، ماہرین صحت اور سول سوسائٹی کے ارکان نے شرکت کی جنہوں نے اس فلاحی سہولت کے قیام کو سراہا۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *