Banner
Daily Sahafat Quetta
September 14, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
دنیا میں بدامنی کے پیچھے امریکی پالیسیوں کا کردار ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقبائیک، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلانجماعت اسلامی سے پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے مزید مہلت مانگ لیزبیر خان کاکڑ پی ٹی آئی کوئٹہ ایسٹ کے صدر منتخب، پی ٹی آئی بلوچستان کی مبارکبادگڈانی کشتی حادثے میں 6 ماہی گیر ڈوب گئے، 3 کو بچا لیا گیاشاہرگ کی کوئلہ کان میں بڑا حادثہ، 6 کانکن تاحال اندر پھنسےکوئٹہ میں بلڈنگ کوڈ کی خلاف ورزی پر 11 عمارتیں اور پلازے سیلپاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئےبلوچستان کے عوام کی نئے صوبے کے قیام کی پُر زور حمایتبلوچستان کے سرکاری کالجز میں تقریبات اور تنظیمی سرگرمیوں پر پابندیدنیا میں بدامنی کے پیچھے امریکی پالیسیوں کا کردار ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقبائیک، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلانجماعت اسلامی سے پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے مزید مہلت مانگ لیزبیر خان کاکڑ پی ٹی آئی کوئٹہ ایسٹ کے صدر منتخب، پی ٹی آئی بلوچستان کی مبارکبادگڈانی کشتی حادثے میں 6 ماہی گیر ڈوب گئے، 3 کو بچا لیا گیاشاہرگ کی کوئلہ کان میں بڑا حادثہ، 6 کانکن تاحال اندر پھنسےکوئٹہ میں بلڈنگ کوڈ کی خلاف ورزی پر 11 عمارتیں اور پلازے سیلپاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئےبلوچستان کے عوام کی نئے صوبے کے قیام کی پُر زور حمایتبلوچستان کے سرکاری کالجز میں تقریبات اور تنظیمی سرگرمیوں پر پابندی

ہنہ اوڑک میں بدامنی کے خلاف قبائلیوں کا احتجاج، شاہراہ بند

کوئٹہ کے نواحی علاقے ہنہ اوڑک میں بدامنی کے خلاف قبائلیوں کا احتجاج اور دھرنا، جس کے باعث ہنہ اوڑک شاہراہ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند ہکر دی گئی۔ مظاہرین کا دعویٰ ہے کہ گزشتہ شب ایک مبینہ کالعدم مذہبی تنظیم نے کلی ببری پر حملہ کیا، جس کے بعد علاقے کے مکینوں اور مبینہ کالعدم تنظیم کے درمیان وقفے وقفے سے فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا، جبکہ حملہ آور پہاڑی علاقوں کی جانب فرار ہوگئے۔ مظاہرین نے حکومت سے فوری کارروائی، مسلح عناصر کے خلاف مؤثر آپریشن، تحفظ کی فراہمی اور علاقے میں امن کی بحالی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رہے گا، بصورت دیگر شاہراہیں بھی بند کی جائیں گی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *