Banner
Daily Sahafat Quetta
September 22, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
نوشکی میں پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر حملہ، وزیر داخلہ کی شدید مذمتوزیراعظم کا حافظ نعیم سے رابطہ، جماعت اسلامی نے لانگ مارچ ملتان میں روک دیابلوچستان میں ڈیجیٹل ہیلتھ نظام مزید مستحکم کیا جائے گا، میر سرفراز بگٹیدہشت گرد بلوچستان میں امن اور بیماریوں کا خاتمہ نہیں چاہتے، بابر یوسفزئیخاموش واقعات، بلند صدائیںبیلفور اعلامیہ اور پہلی جنگِ عظیم: برطانوی سامراجی پالیسی اور عربوں سے فریبپی ٹی آئی کو کسی صورت اسلام آباد میں امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، عطا تارڑپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی جائزے سے متعلق مذاکرات رواں ہفتے شروع ہونے کا امکاننوشکی میں پولیو ٹیم پر فائرنگ، 2 پولیس اہلکار جاں بحقبلوچستان میں ڈیجیٹل ہیلتھ کے فروغ کیلئے اہم معاہدہ طے پاگیا بلوچستان میں ڈیجیٹل ہیلتھ نظام مزید مستحکم کیا جائے گا، میر سرفراز بگٹینوشکی میں پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر حملہ، وزیر داخلہ کی شدید مذمتوزیراعظم کا حافظ نعیم سے رابطہ، جماعت اسلامی نے لانگ مارچ ملتان میں روک دیابلوچستان میں ڈیجیٹل ہیلتھ نظام مزید مستحکم کیا جائے گا، میر سرفراز بگٹیدہشت گرد بلوچستان میں امن اور بیماریوں کا خاتمہ نہیں چاہتے، بابر یوسفزئیخاموش واقعات، بلند صدائیںبیلفور اعلامیہ اور پہلی جنگِ عظیم: برطانوی سامراجی پالیسی اور عربوں سے فریبپی ٹی آئی کو کسی صورت اسلام آباد میں امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، عطا تارڑپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی جائزے سے متعلق مذاکرات رواں ہفتے شروع ہونے کا امکاننوشکی میں پولیو ٹیم پر فائرنگ، 2 پولیس اہلکار جاں بحقبلوچستان میں ڈیجیٹل ہیلتھ کے فروغ کیلئے اہم معاہدہ طے پاگیا بلوچستان میں ڈیجیٹل ہیلتھ نظام مزید مستحکم کیا جائے گا، میر سرفراز بگٹی

پروفیسر ایم ایچ مصدق ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ گورنمنٹ آف سرگودھا قضائے الہی سے انتقال فرما گئے


سرگودھا منشا قاضی سے

پروفیسر ایم ایچ مصدق ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ گورنمنٹ آف سرگودھا قضائے الہی سے انتقال فرما گئے ۔ انا للہ وانا الیہ راجعون آپ کے جنازے میں زندگی کے ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی ، سلطنت عمان کے سابق اعزازی سرمایہ کاری قونصلیٹ جنرل جاوید نواز نے خصوصی طور پر قطر سے سرگودھا پہنچے ۔ جاوید نواز نے پروفیسر ایم ایچ مصدق کے اوصافِ حمیدہ بیان کرتے ہوئے بتایا کہ پروفیسر ایم ایچ مصدق اس گئے گزرے دور میں سچائی اور راست بازی کے پیکر متحرک تھے ۔ جاوید نواز نے بتایا کہ ہروفیسر ایم ایچ مصدق
1937 میں ہندوستان کی ریاست کپورتھلا کے گاؤں مقصود پور میں پیدا ہوئے۔
1947 میں پاکستان ہجرت کی۔ 1959 میں گولڈ میڈل کے ساتھ پنجاب یونیورسٹی سے ایم ایس سی کیا اور 1967 میں قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد سے ایم فل کیا۔
لیکچرر، پھر اسسٹنٹ پروفیسر، ایسوسی ایٹ پروفیسر، پھر پروفیسر کے طور پر کیریئر کا آغاز کیا۔
ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ، وائس پرنسپل گورنمنٹ کالج سرگودھا، پھر پرنسپل گورنمنٹ کالج سرگودھا۔ ڈائریکٹر کالجز سرگودھا ڈویژن کے طور پر بھی خدمات انجام دیں۔ انہیں صدر پاکستان کی جانب سے صدارتی ایوارڈ اعزاز الفضیلت سے نوازا گیا۔ سرگودھا ڈویژن کے لیے معراج خالد گورنمنٹ میں سی ایم انسپکشن کمیشن کے ممبر اور ممبر احتساب کمیٹی بھی رہے۔ ملک بھر میں 16 سے زائد کتابوں کے مصنف تھے ان کی یاد میں کوئی ادارہ ٹرسٹ یونیورسٹی قائم ہونی چاہئے تاکہ ان کا نام ہمیشہ زندہ رہے ۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *