Banner
Daily Sahafat Quetta
September 14, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سوراب میں مسلح افراد کی ناکہ بندی، بس اور مزدا ڈرائیور سمیت لے گئےوزیراعظم ریلیف اسکیم، سستے پیٹرول کیلئے ڈیجیٹل نظام فعالمستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی؛ کمانڈر نقیب سمیت 3 دہشتگرد ہلاکوندر: قومی شاہراہ پر خوفناک حادثہ، 2 ڈرائیور جاں بحق، خواتین اور بچوں سمیت 15 افراد زخمیمستونگ: خاتون پر تیزاب گردی کا الزام بے بنیاد ہے، سسرالی خاندان کا مؤقفدنیا میں بدامنی کے پیچھے امریکی پالیسیوں کا کردار ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقبائیک، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلانجماعت اسلامی سے پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے مزید مہلت مانگ لیزبیر خان کاکڑ پی ٹی آئی کوئٹہ ایسٹ کے صدر منتخب، پی ٹی آئی بلوچستان کی مبارکبادگڈانی کشتی حادثے میں 6 ماہی گیر ڈوب گئے، 3 کو بچا لیا گیاسوراب میں مسلح افراد کی ناکہ بندی، بس اور مزدا ڈرائیور سمیت لے گئےوزیراعظم ریلیف اسکیم، سستے پیٹرول کیلئے ڈیجیٹل نظام فعالمستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی؛ کمانڈر نقیب سمیت 3 دہشتگرد ہلاکوندر: قومی شاہراہ پر خوفناک حادثہ، 2 ڈرائیور جاں بحق، خواتین اور بچوں سمیت 15 افراد زخمیمستونگ: خاتون پر تیزاب گردی کا الزام بے بنیاد ہے، سسرالی خاندان کا مؤقفدنیا میں بدامنی کے پیچھے امریکی پالیسیوں کا کردار ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقبائیک، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلانجماعت اسلامی سے پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے مزید مہلت مانگ لیزبیر خان کاکڑ پی ٹی آئی کوئٹہ ایسٹ کے صدر منتخب، پی ٹی آئی بلوچستان کی مبارکبادگڈانی کشتی حادثے میں 6 ماہی گیر ڈوب گئے، 3 کو بچا لیا گیا

سوراب میں ایس پی ہاؤس پر مسلح حملہ، سرکاری گاڑیاں اور کمرے نذرِ آتش


سوراب گزشتہ شب نامعلوم مسلح افراد نے سوراب میں ایس پی ہاؤس کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں سرکاری گاڑیوں اور رہائشی کمروں کو آگ لگا دی گئی ذرائع کے مطابق حملہ آوروں نے رات کے وقت ایس پی ہاؤس پر فائرنگ اور حملہ کیا جس کے دوران عمارت کے مختلف حصوں کو نقصان پہنچا جبکہ وہاں موجود سرکاری گاڑیوں اور چند کمروں کو آگ کے حوالے کر دیا گیا تاہم ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی علاقہ مکینوں کے مطابق رات گئے اچانک دھماکوں اور فائرنگ کی آوازیں سنائی دینے لگیں جو وقفے وقفے سے کافی دیر تک جاری رہیں، جس کے باعث شہری خوف کے عالم میں گھروں سے جاگ اٹھے واقعے کی اطلاع ملتے ہی سکیورٹی فورسز اور متعلقہ حکام موقع پر پہنچ گئے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا جبکہ حملے میں ملوث عناصر کی تلاش اور واقعے کی تحقیقات جاری ہیں مزید تفصیلات حکام کی جانب سے جاری ہونے کے بعد سامنے آئیں گی۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *