Banner
Daily Sahafat Quetta
July 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پاکستان نے 16 ہزار افغان شہریوں کے قیام میں توسیع کر دیسونے کی قیمت میں پھر اضافہ ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟معروف اداکار اور موسیقار خالد نظامی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئےکیچ میں مزدوروں کے قتل کی مذمت، دہشتگردوں کو انجام تک پہنچائیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستانکوئٹہ کے ترقیاتی منصوبوں اور ٹریفک نظام سے متعلق بلوچستان ہائیکورٹ کے اہم احکاماتپانی ، نعمت بھی ، ذمہ داری بھی۔۔۔پاکستان اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد کیلئے فریقین سے رابطے میں ہے ،ترجمان دفتر خارجہڈی آئی خان ، پولیس لائنز کے مال خانے میں دھماکا ، بم ڈسپوزل اسکواڈ کے انچارج زخمیجنگل کی حکمرانی اور تماشائی سیاست کا المیہقلات خالق آباد بازار ایک ہفتے بعد دوبارہ کھل گیا، تجارتی سرگرمیاں بحالپاکستان نے 16 ہزار افغان شہریوں کے قیام میں توسیع کر دیسونے کی قیمت میں پھر اضافہ ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟معروف اداکار اور موسیقار خالد نظامی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئےکیچ میں مزدوروں کے قتل کی مذمت، دہشتگردوں کو انجام تک پہنچائیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستانکوئٹہ کے ترقیاتی منصوبوں اور ٹریفک نظام سے متعلق بلوچستان ہائیکورٹ کے اہم احکاماتپانی ، نعمت بھی ، ذمہ داری بھی۔۔۔پاکستان اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد کیلئے فریقین سے رابطے میں ہے ،ترجمان دفتر خارجہڈی آئی خان ، پولیس لائنز کے مال خانے میں دھماکا ، بم ڈسپوزل اسکواڈ کے انچارج زخمیجنگل کی حکمرانی اور تماشائی سیاست کا المیہقلات خالق آباد بازار ایک ہفتے بعد دوبارہ کھل گیا، تجارتی سرگرمیاں بحال

کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی شرپسندی کے مزید شواہد منظر عام پر آگئے

کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا شرپسند چہرہ اور مکروہ ایجنڈا ہر گزرتے دن کے ساتھ عوام کے سامنے کھل کر آرہا ہے۔

میرپور میں کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے سرغنہ مہران کے گھر پر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے چھاپہ مارا جس دوران شرپسند مہران کے زیر استعمال لیپ ٹاپ، آئی پیڈ، یو ایس بیز اور اسلحہ سے متعلق مواد برآمد کر لیا گیا۔

کالعدم ایکشن کمیٹی کے سرغنہ مہران کے گھر سے برآمد شدہ یو ایس بیز کے ابتدائی تجزیے نے دھرنے سے قبل کی سازشوں کا بھانڈا پھوڑ دیا۔

سرغنہ مہران کے گھر چھاپے میں احتجاج کی آڑ میں ہونے والی شرپسند کارروائیوں کے ثبوت اور اسلحہ لہرانے کی ویڈیوز سامنے آئیں۔ برآمد شدہ ویڈیوز میں سرغنہ مہران کے بھائیوں کو اسلحہ لہراتے اور فائرنگ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

قانون نافذ کرنے والے اداروں کی برآمد شدہ ڈیجیٹل شواہد اور اسلحہ سے متعلق مواد کی تحقیقات جاری ہیں۔

کالعدم کمیٹی کے سرغنہ کے گھر سے شرپسندی کے ثبوت برآمد ہونا واضح کرتا ہے کہ ان کا مقصد عوامی حقوق نہیں بلکہ آزاد جموں و کشمیر کا امن تباہ کرنا ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *