Banner
Daily Sahafat Quetta
August 3, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کیا محکمہ جنگلات بلوچستان میں واقعی تبدیلی آ گئی؟سید غضنفر عباس کی برسی، قومی خدمات کو خراجِ عقیدتسکھر ریلوے تھانے کے چھوٹے منشی کے خلاف شکایات، غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہسریاب نادرا سینٹر کی سیکنڈ شفٹ بند کرنا عوام کے ساتھ ناانصافی ہے، مولانا محمد طاہر توحیدیجانوری برادری نے شیر افضل عرف وقار جانوری کو سرداری پگ کے لیے حمایت دے دیمحمد جنید مشتاق بھٹی نائب صدر مسلم لیگ لیبرونگ لاہور مقرر،نوٹیفکیش جاریغیر جمہوری طریقوں سے اقتدار میں آنے والوں نے ملک کو نقصان پہنچایا، مولانا عبدالرحمن رفیقاقبال کی فکر میں انسانی آزادی، انصاف اور خودی بنیادی اصول ہیں، ڈاکٹر محمد عارف خانسورینج: 34 قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع دلخراش سانحہ ہے، کاشف حیدریمیڈیا ورکرز کے مسائل کا حل حکومت کی زمہ داری ہے، بی ایم ایفکیا محکمہ جنگلات بلوچستان میں واقعی تبدیلی آ گئی؟سید غضنفر عباس کی برسی، قومی خدمات کو خراجِ عقیدتسکھر ریلوے تھانے کے چھوٹے منشی کے خلاف شکایات، غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہسریاب نادرا سینٹر کی سیکنڈ شفٹ بند کرنا عوام کے ساتھ ناانصافی ہے، مولانا محمد طاہر توحیدیجانوری برادری نے شیر افضل عرف وقار جانوری کو سرداری پگ کے لیے حمایت دے دیمحمد جنید مشتاق بھٹی نائب صدر مسلم لیگ لیبرونگ لاہور مقرر،نوٹیفکیش جاریغیر جمہوری طریقوں سے اقتدار میں آنے والوں نے ملک کو نقصان پہنچایا، مولانا عبدالرحمن رفیقاقبال کی فکر میں انسانی آزادی، انصاف اور خودی بنیادی اصول ہیں، ڈاکٹر محمد عارف خانسورینج: 34 قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع دلخراش سانحہ ہے، کاشف حیدریمیڈیا ورکرز کے مسائل کا حل حکومت کی زمہ داری ہے، بی ایم ایف

کوئٹہ: پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال، شہر بھر میں کاروباری سرگرمیاں معطل


کوئٹہ میں انجمنِ تاجران اور ٹرانسپورٹرز کی جانب سے دی گئی ہڑتال کے باعث شہر بھر میں کاروباری سرگرمیاں متاثر ہو گئیں۔ تمام چھوٹی بڑی مارکیٹیں، دکانیں اور تجارتی مراکز بند رہے جبکہ پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

ہڑتال کے باعث شہر کی اہم شاہراہوں پر ٹریفک کا دباؤ معمول سے بہت کم رہا اور متعدد سڑکیں سنسان دکھائی دیں۔ ٹرانسپورٹ کی عدم دستیابی کے باعث شہریوں کو دفاتر، تعلیمی اداروں اور دیگر مقامات تک پہنچنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔

شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ متعلقہ حکام مسائل کے حل کے لیے فوری اقدامات کریں تاکہ معمولاتِ زندگی بحال ہو سکیں اور عوام کو مزید مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *