Banner
Daily Sahafat Quetta
September 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
وزیراعظم کا چھوٹے کاروبار کی معاونت اور عالمی منڈی تک رسائی کیلیے حکمت عملی بنانے کا حکمعمران خان کی ہسپتال منتقلی کا کیس: سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کو فوری طلب کر لیاپمز میں اصلاحات 3 ماہ میں مکمل اور اسلام آباد کے تمام اسپتالوں کا فائر سیفٹی آڈٹ کرنے کا حکمایران امریکا کے ساتھ جاری جنگ میں امریکی نقصانات کی مزید تفصیلات سامنے لائے گا، عباس عراقچیجام محمد فاؤنڈیشن کے زیراہتمام ’’بزم رحمت العالمین‘‘، بیلہ میں روح پرور مقابلہ حسن نعت، معروف نعت خواں فرحان علی قادری کی خصوصی شرکتنئے قوانین ، نئی مشکلاتبلوچستان کی بیٹیاں پاکستان کا نام روشن کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں، ڈاکٹر ربابہ بلیدیمکہ پر حوثیوں کا ڈرون حملہ ناکام، سعودی دفاعی نظام نے فضا میں تباہ کردیامکہ پر ڈرون حملے کی گھناؤنی کوشش ناقابل معافی، حرمین الشریفین کے تحفظ کیلئے پوری قوم سعودیہ کے شانہ بشانہ کھڑی ہے: وزیراعظممکہ معاہدہ؛ کسی ایک فریق پر حملہ ہوا تو تینوں ممالک مشترکہ فیصلہ کریں گے، ڈی جی آئی ایس پی آروزیراعظم کا چھوٹے کاروبار کی معاونت اور عالمی منڈی تک رسائی کیلیے حکمت عملی بنانے کا حکمعمران خان کی ہسپتال منتقلی کا کیس: سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کو فوری طلب کر لیاپمز میں اصلاحات 3 ماہ میں مکمل اور اسلام آباد کے تمام اسپتالوں کا فائر سیفٹی آڈٹ کرنے کا حکمایران امریکا کے ساتھ جاری جنگ میں امریکی نقصانات کی مزید تفصیلات سامنے لائے گا، عباس عراقچیجام محمد فاؤنڈیشن کے زیراہتمام ’’بزم رحمت العالمین‘‘، بیلہ میں روح پرور مقابلہ حسن نعت، معروف نعت خواں فرحان علی قادری کی خصوصی شرکتنئے قوانین ، نئی مشکلاتبلوچستان کی بیٹیاں پاکستان کا نام روشن کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں، ڈاکٹر ربابہ بلیدیمکہ پر حوثیوں کا ڈرون حملہ ناکام، سعودی دفاعی نظام نے فضا میں تباہ کردیامکہ پر ڈرون حملے کی گھناؤنی کوشش ناقابل معافی، حرمین الشریفین کے تحفظ کیلئے پوری قوم سعودیہ کے شانہ بشانہ کھڑی ہے: وزیراعظممکہ معاہدہ؛ کسی ایک فریق پر حملہ ہوا تو تینوں ممالک مشترکہ فیصلہ کریں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ممکنہ احتجاج: اسلام آباد پولیس کی بھاری نفری آزاد کشمیر بھیجنے کا فیصلہ

آزاد کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی، اسلام آباد سے پولیس کی بھاری نفری کو آزاد کشمیر طلب کرلیا گیا۔

احتجاج کے اعلان کے پیش نظر اسلام آباد پولیس کے 1505 افسران و اہلکاروں پر مشتمل فورس کو آزاد کشمیر بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

آئی جی اسلام آباد کی منظوری سے ڈی آئی جی، ایس ایس پیز اور ایس پیز سمیت اعلیٰ افسران آزاد کشمیر روانہ ہوں گے، امن و امان برقرار رکھنے کے لیے اسلام آباد پولیس کا خصوصی سکیورٹی پلان جاری کردیا گیا۔

اسلام آباد پولیس کی 1505 رکنی فورس آزاد کشمیر میں ڈیوٹی سرانجام دے گی، اسلام آباد پولیس فورس سے 1 ڈی آئی جی، 2 ایس ایس پیز، 4 ایس پیز شامل ہوں گے، فورس میں 8 اے ایس پی/ ڈی ایس پی 16 انسپکٹرز، 2 سب انسپکٹر، شامل ہوئے گے، 70 اسسٹنٹ سب انسپکٹر اور 1382 کانسٹیبل میں آزاد کشمیر روانہ ہوں گے۔

احتجاجی کال کے تناظر میں اسلام آباد پولیس کو مکمل اینٹی رائٹ گیئر کے ساتھ روانہ کی جائے گی۔ آئی جی اسلام آباد نے نفری کی نقل و حرکت اور لاجسٹک سپورٹ کے لیے خصوصی احکامات جاری کر دیے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *