Banner

ویلج کونسل گڑیالہ محلہ تاتان مردان میں گھر سے چوری کی واردات کی گئی

Share

Share This Post

or copy the link


چوروں نے دیوار میں سوراخ کرکے اندر داخل ہوکر کمرے سے 3 لاکھ روپے، گیس، سلینڈر، کتابیں اور دیگر اشیائے ضرورت لے گیے۔

مردان(نمائندہ خصوصی)ویلج کونسل گڑیالہ محلہ تاتان میں گھر سے چوری کی گئی تفصیلات کے مطابق گزشتہ ویلج کونسل گڑیالہ محلہ تاتان مردان میں گھر سے چوری کی گئی ہے چوروں نے دیوار میں سوراخ کرکے اندر داخل ہو کر کمرے سے 3 لاکھ روپے اور گیس، سلینڈر، کتابیں، اور دیگر اشیائے ضرورت لے گیے ہلال احمد نے 25 مئی 2026 کو پولیس میں رپورٹ درج کرلی پولیس نے ایف آئی آر درج کرکے نامعلوم ملزمان کے خلاف کارروائی شروع کردی لیکن ابھی تک ملزمان کی گرفتاری نہیں ہوئی ہلال احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ڈپٹی انسپکٹر جنرل مردان ریجن قاصم علی خان، اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مردان مسعود بنگش سے مطالبہ ہے کہ چوری میں ملوث ملزمان ابھی تک گرفتار نہیں ہوئی برائے مہربانی چوری میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرکے سخت قانونی کارروائی کریں اور چوری شدہ سامان اور پیسوں کو ہمارے حوالہ کیا جائے۔

ویلج کونسل گڑیالہ محلہ تاتان مردان میں گھر سے چوری کی واردات کی گئی

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Daily Sahafat Quetta Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us