Banner
Daily Sahafat Quetta
October 31, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
انصاف لائرز فورم آئین کی بالادستی کےلئے جدوجہد جاری رکھے گا، عبدالحکیم زرینذوق، شوق اور تجسس زندگی کے تین چراغعبیرہ ضیاء نے پیرس میں گلوبل یوتھ فیسٹیول 2026 میں پاکستان کی نمائندگی کیINVITATION FOR BIDS: DAB/AB NO.491/30-10-2026گھر گرانے کے نوٹس کے بعد گارڈ روم مسمار کرنے کی دھمکیاں بھی دی جا رہی ہیں، کامران مرتضیٰکوئٹہ پولیس نے کم عمر لڑکوں کو بلیک میل کرنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا31 اکتوبر کو سریاب میں عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس منعقد ہوگی، جمعیت علماء اسلاماسلام کے عادلانہ نظام کا نفاذ قومی و عالمی چیلنجز کا حل ہے، مولانا عبدالقادر لونیجمعیت علماء اسلام نظریاتی کے اختر آباد، بروری زون کے تنظیمی انتخابات مکملپولیو ویکسینیشن مہم میں بھرپور شرکت کی اپیل، صحت مند بچے اور محفوظ مستقبل ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے، صفدر خان باغیانصاف لائرز فورم آئین کی بالادستی کےلئے جدوجہد جاری رکھے گا، عبدالحکیم زرینذوق، شوق اور تجسس زندگی کے تین چراغعبیرہ ضیاء نے پیرس میں گلوبل یوتھ فیسٹیول 2026 میں پاکستان کی نمائندگی کیINVITATION FOR BIDS: DAB/AB NO.491/30-10-2026گھر گرانے کے نوٹس کے بعد گارڈ روم مسمار کرنے کی دھمکیاں بھی دی جا رہی ہیں، کامران مرتضیٰکوئٹہ پولیس نے کم عمر لڑکوں کو بلیک میل کرنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا31 اکتوبر کو سریاب میں عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس منعقد ہوگی، جمعیت علماء اسلاماسلام کے عادلانہ نظام کا نفاذ قومی و عالمی چیلنجز کا حل ہے، مولانا عبدالقادر لونیجمعیت علماء اسلام نظریاتی کے اختر آباد، بروری زون کے تنظیمی انتخابات مکملپولیو ویکسینیشن مہم میں بھرپور شرکت کی اپیل، صحت مند بچے اور محفوظ مستقبل ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے، صفدر خان باغی

میاں عمران ممتاز کا چوہدری محمود اقبال گجر کو نیشنل پیس کونسل تحصیل چیئرمین بننے پر مبارکباد

میلسی(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سابق چیئرمین اور معروف سیاسی و سماجی شخصیت میاں عمران ممتاز خان بھابھہ نے چوہدری محمود اقبال گجر کو نیشنل پیس کونسل تحصیل میلسی کا چیئرمین مقرر ہونے پر تعریفی الفاظ میں مبارکباد پیش کی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔اس موقع پر میاں عمران ممتاز خان بھابھہ نے کہا کہ چوہدری محمود اقبال گجر اپنی مقامی سطح پر عوامی خدمت اور امن کے فروغ میں معروف رہ چکے ہیں، اور انہیں امید ہے کہ وہ نیشنل پیس کونسل کے ذریعے امن و مفاہمت کے امور کو مؤثر طور پر آگے بڑھائیں گے۔ انہوں نے مقامی رہنماؤں اور عوام سے بھی اپیل کی کہ وہ نئے چیئرمین کو مکمل تعاون فراہم کریں تاکہ علاقے میں امن و رواداری کو فروغ ملے۔اس موقع پر میاں مجیب حسین سنڈھل، ملک سعید سنڈھل، پیر محمد اشرف شاہ، سردار اللہ دتہ ڈوگر اور ملک نظر حسین بھی موجود تھے، جنہوں نے اس تقرری پر چوہدری محمود اقبال گجر کو نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور فلاح و بہبود کے لیے مل کر کام کرنے کی یقین دہانی کروائی۔چوہدری محمود اقبال گجر نے اس اعزاز پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ وہ سب کے اعتماد کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور امن، قانون کی حکمرانی اور سماجی ہم آہنگی کے لیے بھرپور کوشش کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل پیس کونسل کی قیادت میں مقامی تنازعات کے حل، امن مہمات اور نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں سے جوڑنے پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *